چہرہ اتنا گورا چٹا کہ لڑکیاں دیوانی ہوجائیں،یہ ٹوٹکا میرے کئی لوگوں نے استعمال کیا

آج آپ کو وائٹننگ ٹرک بتائیں گے جن کو استعمال کرکے چہرے سے لیکر پاؤں تک چہرے کا کوئی حصہ ہو اتنی جلدی سفید ہوگا کہ جیسے آپ نے سکن ٹریٹمنٹ کرایا ہو ۔ آج ہم آپکو بتائیں گے کہ یہ مرد اورعورتیں دونوں کرسکتے ہیں یہ محدود نہیں ہے ۔ آپ لوگوں نے کہیں دیکھا ہوگا کہ یہ ایک کریم ہوتی تھی آپ لوگوں کو یاد پڑے اس کے ساتھ ایسا ایک فارمولہ بتائیں گے کہ جس کو استعمال کرکے آپ دودن کے اندر اپنی سکن کو اتنا وائٹ کرسکتے ہیں

لوگ سمجھیں گے کہ شاید آپ لوگوں سکن ٹریٹمنٹ کروایا ہے ۔آپ نے نیویا کریم کی ڈبی لے لینی ہے ۔ یہ آپ لوگوں کو کہیں پرانے میڈیکل سٹور سے پرانے ہربل سٹور سے مل جائیگی ۔ یہ ہمارا فرسٹ انگریڈینٹ ہے ۔ایک باؤل لے لیں گے اس میں کریم بنائیں گے۔ آپ نے اس کا آدھے چمچ کے برابر کریم لینی ہے پھر آپ نے دوسرے نمبر کوکونٹ آئل لینا ہے ۔یہ ہم چند قطرے اس میں ایڈ کردیں گے ۔یہ آپ لوگوں نے کم وبیش آٹھ سے سات قطرے اس میں ایڈ کردینے ہیں۔ آخر میں اس میں گلیسرین ایڈ کریں گے ۔ گلیسرین کے چند قطرے اس میں ڈال دیں گے ۔ پھرآپ دیکھیں گے کہ آپکی فارمولا تیار ہوچکی ہوگی ۔ بظاہر آپ لوگوں کو تھوڑی نظر آئیگی لیکن اسکے فوائد اتنے ہونگے آپ لوگوں کی سکن کو شیشے کی طرح بنا دیگی ۔

چمکدار سفید جسم ہوگا جیسے یہ کریم کا رنگ ویسے ہی آپ کو بنا دیگی۔ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے آ پ لوگوں نے اس کو اپنے آنکھوں کے ہلکوں ہوں تو وہاں اور پورے چہرے پر اس کو مساج کرنا ہے ۔ آپ کا کالا پن ختم ہوجائیگا چہرے پر جتنا بھی کالا پن ہے وہ انشاء اللہ ریکورہوجائیں گے ۔ یہ ہمارا فرسٹ فارمولا تھا ۔ اب چلتے ہیں دوسرے فارمولے کی طرف سیکنڈفارمولا ایسا ہے جو کہ آپ نے چہرے کیلئے استعمال کرنا ہے ۔ جسم کے نازک حصے یعنی کہ آپ لوگوں کی گردن ہوتی ہے اس پربھی استعمال کرسکتے ہیں ۔ہاتھوں اور پاؤں پر استعما ل نہیں کرنا ہے کیونکہ یہ نرم جگہوں کیلئے ہے ۔

نرم سکن جس جگہ پر بھی ہے اس جگہ کو وائٹ کرنا چاہتے ہیں بے شک وہ کوئی بھی جسم کا حصہ ہو اس کیلئے کارآمد ہے ۔ فیس واش آپ لوگوں نے استعمال کرنا ہے جب آپ اس کو استعمال کریں گے ۔ دوسری ٹپ کو اپنانے کیلئے آپ نے باؤل لے لیں گے پھر آپ نے سب سے پہلے روغن بادام لینا ہے ۔ اگر جلد پر بہت زیادہ میل ہے اور وہ جگہ سخت ہوچکی ہے جیسے پاؤں پر ہاتھ پر گردن پر ان جگہوں پر ہر قسم کی میل کو ختم کرنے کیلئے بادام کا یہ تیل ہوتا ہے یہ اولین ترجیح ہے ۔ آپ لوگوں نے ایک چمچ روغن بادام لینا ہے پھر جو نیویا کریم استعمال کی اس کا آدھا چمچ اس میں استعمال کرلینا ہے ۔ پھر دونوں چیزوں کو مکس کرلینا ہے پھر آپ نے مطلوبہ جگہ پر ہلکی سی مقدار لگا کر سکرب کرنا ہے ۔پھر سرکب کے بعد چھوڑ دینا پھر صبح اُٹھ کر اس جگہ کو صاف کرلینا ہے ۔جو سخت میل ہوگا وہ اُتر جائیگا ۔ دن میں جتنی بھی دفعہ استعمال کریں اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوگا۔

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *