دہی کی لسی کے ساتھ بس ایک چمچ کھاؤ پیٹ فوری اندر اضافی چربی غائب

رمضان بھی آنے والا ہے اور اکثر و بیشتر رمضان میں لوگوں کا وزن بڑھ جاتا ہے حالانکہ دیکھا جائے تو گھٹنا چاہئے اور اس کی وجہ یہی ہوتی ہے کہ تلی ہوئی اشیاء کا بکثرت استعمال ہوتا ہے جو فروٹس وغیرہ ہم کھا لیتے ہیں وہ ہمارے جسم میں وٹامنز پروٹینز منرلز وغیرہ کی کمی کوپورا کر دیتے ہیں اور باقی جو تلی ہوئی اشیاء ہم کھاتے ہیں وہ اپنا کام دکھانا شروع کردیتی ہیں اور وزن بڑھنے لگتا ہے تو کیوں نہ آپ کو ایک ایسی ریمیڈی بنانا سکھا دی جائے جس کو استعما ل کرنے سے آپ کا وزن بڑھنے کی بجائے کم ہوجائے سب سے پہلے جو چیز آپ نے لینی ہے وہ ہے سونٹھ یہ آپ کو ہر بل اسٹور سے آسانی سے مل جائے گی اسے آپ نے پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے یا چاہیں تو اس کا پاؤڈر بھی مل جاتا ہے ہم اس کو اکٹھا بنا کر رکھ لیں گے اسی لئے آپ نے اس کا ایک چمچ لینا ہے اب جو چیز آپ نے لینی ہے وہ ہے فلیکس سیڈز یعنی السی کے بیج یہ بھی آپ کو ہربل اسٹور سے آسانی سے مل جائیں گے اس کو بھی آپ پیس کر پاؤڈر بنا لیجئے تقریبا دو چمچ آپ نے یہ شامل کر لینا ہے اب جو چیز آپ نے لینی ہے وہ ہے زیرہ سفید والا زیرہ آپ لیں گے اور اس کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں گے اب اس پاؤڈر کے آپ نے دو چمچ ڈالنے ہیں

اب جو چیز آپ نے اس میں ڈالنی ہے وہ ہے لیمن پاؤڈر یہ بھی آپ کو ہر بل اسٹور سے مل جائے گا تقریبا ایک چمچ کے قریب یہ شامل کیجئے اب اسے اچھے سے مکس کر لیجئے اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ دہی کی پتلی لسی کا ایک گلاس لینا ہے بنا دودھ اور بنا چینی والی لسی آپ لیں گے اسے چھاچھ بھی کہتے ہیں اس پاؤڈر کا آپ نے ایک چمچ کھانا ہے اور ساتھ میں یہ لسی پینی ہے صبح ناشتے کے بعدآپ اسے کھائیں گے اور اگر رمضان میں استعمال کریں تو سحری کے بعد کھا لیں اس سے آپ کا وزن بھی نہیں بڑھے گا اور پیٹ بھی کم ہونے لگے گا رمضان کے حساب سے یہ نسخہ بیسٹ ہے آپ اسے ضرور استعمال کریں اور فوائد حاصل کریں۔باہر کھانا کھانے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے

۔باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔جو انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *