چہرہ حد سے زیادہ گورا اور جھر یاں ختم ہو جا ئیں گی اور جلد ٹائٹ ہو جا ئے گی۔

آج میں آپ کے ساتھ شئیر کر وں گی سکن وائیٹننگ فارمنگ فیشل بلیچ۔ آج میں آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہی ہوں ایک بلیچ جو آپ کو دے گی برائٹ لک صرف پندرہ منٹ میں یہ بلیچ آپ کو پا رلر میں کی جانے والی بلیچ کی طرح پروفیشنل بلیچنگ اثر دے گی یہ بہت ہی زیادہ اثر دار ہے اس کا کوئی نقصان نہیں ہے اس سے سکن ٹون لائٹ ہو گئی سب ہی قسم کے داغ دھبے دور کر ے گی سکن کو ٹائٹ کرے گی اس بلیچ کو استعمال کرنے سے آپ پا سکیں گے نکھری ہوئی سکن بہت ہی زبردست سی ہے۔

یہ بلیچ اس کو ضرو ر ٹرائی کیجئے گا تو بلیچ بنانے کا طریقہ جاننے سے پہلے میں یہاں پر ایک گزارش کر نا چاہوں گی کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا اور ان باتوں پر عمل بھی کیجئے گا تا کہ ان باتوں سے اس بلیچ سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔ ہمیں چاہیے انڈے کی زردی آپ یہ بات یاد رکھیں کہ اس بلیچ کو بنانے کے لیے ہم سفید ی ہی استعمال کر یں گے اس کی جگہ ہم کوئی دوسری چیز استعمال نہیں کر سکتے اس کے لیے آپ ایک انڈہ لیں اور اس کی زردی اور سفیدی الگ کر لیں ۔

یہ جو انڈے کی سفیدی ہے یہ ہمیں چاہیے ایک چمچ آپ ایک چمچ انڈے کی سفیدی لیں اور اس کو مکس کر یں آپ اس سفیدی کو اچھی طرح سے مکس کر یں یہاں تک کہ اس کے اوپر ببل آ جا ئیں اور جب اس میں ببل آ جا ئیں تو میں اس میں ڈالوں گی بیکنگ سوڈا آپ بیکنگ سوڈا کی جگہ بیکنگ پاؤڈر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ ایک چٹکی ہی بیکنگ سوڈا ڈالیں گے اس سے زیادہ استعمال نہیں کر یں گے ہمارے چہرے سے ڈارک نیس کو ختم کر تا ہے اور ہمارے چہرے کو بہت ہی نرم و ملائم اور صاف شفاف بنا تا ہے پیچز کو ختم کر تا ہے اسی لیے میں نے یہاں پر بیکنگ سوڈا کا استعمال کیا ہے۔

لیمن جوس میں اس میں ڈالوں گی ایک چمچ لیمن جوس ہماری سکن کو گلو دیتا ہے اور اس کے استعمال سے ہماری سکن بہت ہی اچھی ہو جا تی ہے شہد ایک چمچ شامل کرنا ہے اس سب کے بعد ہماری جلد کو شہد بہت ہی اچھا کر دیتا ہے اور ہماری سکن کو ٹھیک بھی کر تا ہے اب ان تما م چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں اگلی چیز جو میں اس میں ڈالوں گی مکئی کا آٹا اس کی جگہ معدہ بھی استعمال کر سکتے ہیں ان تما چیزوں کو مکس کر لینا ہے اس میں اچھی طرح سے مکس ہو نا چاہیے اس میں کوئی بھی لمز نہ رہیں۔ اچھے سے مکس کرنے کے بعد اس نسخے کو اپنے ہاتھوں اور اپنے چہرے پر لگا دیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *