یہ فیشل آپ عید میں ایک ہی دفعہ کر لیں تو کافی ہے۔

عید کے لیے سپیشل اور آسان فیشل جو دے آپ کو اجلی چمکتی ہو ئی اور بے داغ سکن۔ یہ فیشل آپ عید میں ایک ہی دفعہ کر لیں تو کافی ہے۔ میں آپ کو الگ ہی نکھار دینے والی چیز بتانے جا رہی ہوں۔ آ ئیے شروع کر تے ہیں۔ اس کے لیے ہم لیں گے ایک چمچ ایلو ویرا جیل اس میں شامل کر یں گے آدھا چمچ شہد اس کو کر یں گے اچھی طرح سے مکس مکس کرنے کے بعد ہمارا یہ کلینزر ریڈی ہے اب آپ اسے اپنے فیس پر لگا کر ہلکے ہاتھوں سے ایک سے دو منٹ تک مساج کیجئے ایک سے دو منٹ مساج کرنے کے بعد آپ اپنے فیس کو نارمل واٹر سے واش کر لیں ہمارا دوسرا سٹیپ ہے۔

سکربنگ اس کو تیار کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ ایک چمچ مسور دال لیں اس میں تھوڑا سے پانی میں پہلے سے ہی بھگو کر رکھ دیں ایک سے دو گھنٹے کے بعد آپ مسور دال کو گرائینڈ کر کے اس کا پیسٹ تیار کر لیں۔ اس کا پیسٹ ہمیں چاہیے دو چمچ اس میں شامل کر یں گے ایک چمچ دہی اب اسے اچھے سے مکس کر لیں مکس کرنے کے بعد ہمارا یہ شاندار سا سکرب بن کر ریڈی ہے اب اسے اپنے فیس پر اور گردن پر لگا کر اس کو اچھے سے سکرب کر نا ہے ایک سے دو منٹ تک آپ سکرب کیجئے۔

مسور آپ کی سکن کو اچھی بناتی ہے۔ اگر آپ کی سکن پر داغ دھبے ہوں دھول مٹی ہو تو اس کو اچھے سے ختم کرکے آپ کی سکن ٹون کو چمکاتی ہے مسور دال اور دہی سے اپنے فیس کو ایک سے دو منٹ تک سکرب تک نارمل واٹر سے فیس واش کر لیں اب آپ کو کر نا ہے فیشل مساج اس کے لیے ہم تیار کر یں گے فیشل مساج کر یم ۔ مساج کر یم تیار کر نے کے لیے آپ لیں گے دو چمچ دہی اس میں شامل کر یں گے آدھا چھوٹا چمچ ہلدی اس کو اچھے سے مکس کر لیں گے ہماری یہ مساج کر یم بن کر ریڈی ہے اب آپ اسے اپنے فیس پر چھ سے سات منٹ کے لیے مساج۔ اپنے ہاتھوں کو نیچے کی اوپر کی جانب لے جا تے ہو ئے مساج کر یں۔

تا کہ آپ کے چہرے پر ایک اچھا سا گلو آ ئے یہاں پر دہی آپ کی سکن کو اچھا کر ے گا دہی میں اجزاء ہونے کی وجہ سے داغ دھبوں دور ہو جا تے ہیں سکن ٹون کو چمکائے گا ہلدی آپ کی سکن کو اچھا کر دے گی تقریباً پانچ سے چھ منٹ مساج کرنے کے بعد آپ اپنے فیس کو واٹر سے واش کر لیں یہ فیس پیک تیار کرنے کے لیے ہمیں چاہیے ایک چمچ ملتانی مٹی اس میں شامل کر یں گے ایک چمچ سندل پاؤڈر سندل پاؤڈر پایا جا تا ہے نیچرل سکن لائیٹننک ایجنٹ ایک چمچ ایلو ویرا جیل۔ یہ سکن کو اچھا کر دیتا ہے۔

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *