چند دن میں دل کے بند وال شریانیں فوراً کھل جائیں گی زندگی بھر دل کا دورہ نہیں پڑے گا

دن میں صرف تین بار ایک چمچ پئیں دل کو طاقت ور اور مضبوط بنائیں دل کے درد اور ہارٹ اٹیک کا زبردست علاج :امراض قلب کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ وجہ سمجھا جاتا ہے۔ جس سے ہرسال لاکھوں افراد کی اموات ہوتی ہیں۔ امراض قلب سے بچنے کے لیے اچھی متوازن اور تازہ غذا استعمال کریں۔ تازہ سبزیاں اور پھلوں کا بکثرت استعمال کریں۔ امراض قلب سے بچنے کے لیے نمک کا کم استعمال کریں۔

سگ۔ریٹ نوشی اور منشی۔ات سے مکمل طور پر پرہیز کریں۔ دل کے مریضوں کو چاہیے کہ سیب، کیلے ، مالٹے اور ناشپاتی ضرور کھائیں۔ سبزیوں میں گاجر ، پیاز اور ٹماٹر کا زیادہ استعمال کریں۔ بادام ، اخروٹ ، سن فلاور کے بیج ، کد و کے بیج اور

زیتون کا تیل زیادہ استعمال کریں۔ آج کے نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ آج کے نسخے کے جو اجزاء ہے۔ ان میں جو پہلے نمبر پرآتا ہے۔ وہ ہے لیموں کا رس ایک کپ ۔ لہسن کا رس ایک کپ۔ ادرک کارس ایک کپ۔ سرکہ سیب ایک کپ۔ ان چاروں اجزاء کو ملا کر چولہے پر رکھ دیں۔ اور کم از کم آدھا گھنٹہ چولہے پر پکنے دیں۔ یہاں تک کہ چار کپ وہ تین کپ رہ جائیں۔

اس کے بعد چولہا بند کر دیں۔ اور ٹھنڈا ہونے کےلیے رکھ دیں۔ جب ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں آپ نے تین کپ شہد ملا دینا ہے۔ اس کو خوب اچھی طرح سے مکس کر لیں ۔ کسی اچھے سی بوتل میں رکھ دیں۔ اور صبح نہار منہ تین چائے والے چمچ مریض کو پلائیں۔ انشاءاللہ دل کے وال ، دل کی شریانیں اور دل کے تمام امراض سے نجات پالیں گے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ورزش کو معمول بنائیں۔ وزن کو کنٹرول رکھیں۔ خواہ مخواہ ذہنی الجھنوں اور پریشانیوں سے کنارہ کشی اختیار کریں۔ آپ کی صحت مند زندگی نہ صرف آپ کے ، بلکہ آپ کے عزیزوں واقارب اور ملکو ں وقوم کےلیے ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ اور خالق کائنات کی طر ف سے ایک تحفہ ہے۔ اس سے پیار کیجیے۔ اور ضائع ہونے سے بچائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *