رسول پاک ﷺ نے فر ما یا: جنت میں ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے؟

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا: جنت میں ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل چڑیوں کی طرح نرم ہوں گے۔ ق ی ا م ت کے دن ایک مومن اپنے رب کے قریب کیا جا ئے گا یہاں تک کہ اللہ اس پر اپنی رحمت کا پر دہ ڈال دے گا ، پھر اس سے اس کے گ ن ا ہ وں کا اقرار کر وایا جا ئے گا اللہ تعالیٰ فرما ئے گا کیا تو جا نتا ہے وہ عرض کر ے گا اے رب میں جا نتا ہوں اللہ تعالیٰ فر ما ئے گا: میں نے دنیا میں تیرے گ ن ا ہ وں پر پردہ ڈالا ہے اور آج کے دن گ ن ا ہ وں کو معاف کر تا ہوں پھر اسے اس کی نیکیوں کا اعمال نامہ دیا جا ئے گا۔

اور کفار ومنا فقین کو علی الا علان لوگوں کے سامنے بلا یا جا ئے گا اور کہا جا ئے گا یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اللہ پر جھوٹ با ند ھا! جب جنتی جنت میں داخل ہو چکیں گے تو اللہ تعالیٰ انہیں مخاطب کر کے فر ما ئیں گے مزید کسی چیز کی ضرورت ہو تو بتا ؤ تو جنتی جواب دیں گے۔ کیا تو نے سرخرو نہیں کر دیا ؟ کیا تو نے ہمیں ج ہ ن م سے نجات دے کر جنت عطا نہیں کر دی؟ اب بھلا کس چیز کی ضرورت باقی رہ گئی ہے؟ اس پر آپﷺ نے قرآن کی یہ آیت تلاوت فر ما ئی: جن لوگوں نے بھلائی کی راہ اختیار کی ان کے لیے اچھا بدلہ ہے اور مزید برآں بھی ! پھر پردہ اٹھے گا اور جنتی اللہ تبارک و تعالیٰ کو اپنے سامنے دیکھیں گے اور اس سے زیادہ محبوب کوئی اور نعمت ان کے نزدیک نہیں ہو گی۔

حضرت سعد بن بلال فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن دو شخصوں کو جہنم سے نکالنے کا حکم ہوگا، پھر اللہ تعالیٰ ان سے ارشاد فرمائیں گے: کہ تمھارا جہنم میں داخل ہونا تمھاری بداعمالی کی وجہ سے تھا اور میں تو کسی بندے پر ادنی ظلم بھی نہیں کرتا، اس کے بعد اللہ تعالیٰ دوبارہ ان کو جہنم میں جانے کا حکم دے دیں گے، تو ان دونوں میں سے ایک کا حال تو یہ ہوگاکہ وہ تیزی سے جہنم کی طرف دوڑکر اس میں گھس جائے گا، اور دوسرا شخص واپس جانے میں ہچکچائے گا، پھر اللہ تعالیٰ دونوں کو واپس بلاکر ان سے ان کے فعل سے متعلق دریافت کریں گے۔

تو ان میں سے جو شخص جہنم کی طرف تیزی سے بھاگا تھا، وہ کہے گا کہ میں نے آپ کی نافرمانی کے خوف سے ایسا کیا کہ کہیں دوبارہ آپ کی ناراضگی کا مستحق نہ ہوجاوٴں، اور دوسرا شخص بولے گا کہ اے ا للہ میں نے تو آب کے ساتھ اچھا گمان رکھتے ہوئے ایسا کیا کہ آپ کی ذات ایسی نہیں ہے کہ جہنم سے نکالنے کے بعد دوبارہ اس میں واپس بھیج دے، پھر اللہ تعالیٰ تو دونوں کو ہی جنت میں بھیج دیں گے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *