دہی میں یہ چیز ملا کر لگا لیجئے اور جوانی واپسی

جوان اور خوبصورت دکھائی دینا سب کی ہی خواہش ہوتی ہے اس لئے اس تحریر میں زبر دست سکن وائٹننگ ریمیڈی کے بارے میں بتایا جارہا ہے ۔جس کی بدولت جوانی آپ کے پیچھے بھاگے گی یہ ریمیڈی نہیں ہے بلکہ جوانی کی واپسی کا ایک ٹکٹ ہے بس دہی میں یہ عام سی چیز ملا کر لگا لیں اور پچاس سال کی عمر میں پچیس سال کے جوان انسان دکھائی دیں ۔سب سے پہلے شیشے یا پلاسٹک کی ایک پیالی لے کر اس میں ایک چمچ دہی ڈالئے دہی نیچرل کلینزر کے طور پر کام کرے گی۔

سکن کو موسچرائز کرے گی رنگت بھی نکھارے گی ۔فریش دہی لیجئے باسی دہی سے اجتناب کیجئے پھر اس میں ایک چمچ سفید تل کا پاؤڈر شامل کیجئے سفید تلوں کو ہلکاسا کوٹ لیجئے اور پھر استعمال کیجئے سفید تل ایک زبر دست ایٹی ایجنگ انگریڈینٹ ہے یہ سکن سے فائن لائن ختم کرے گا سکن کو ٹائیٹ اور برائیٹ بھی بنائے گا پھر اس میں آدھا چمچ میدہ شامل کیجئے میدہ شکن کے ڈھیلے پن کو ختم کرتا ہے لٹکی ہوئی جلد میں کثافت پیداکرتا ہے ہر گھر کے کچن میں موجود ہوتا ہے اور آخر میں اس میں ایک چمچ شہد شامل کیجئے یہ سکن کو صاف شفاف اور چمکدار بنائے گا اگر آپ کے پاس خالص شہد موجود ہوتو اچھا ہے وہی استعمال کیجئے ورنہ کسی اچھی کمپنی کا شہد بھی استعمال کیاجاسکتاہے۔

اور پھر ان تمام اجزاء کو چمچ کی مدد سے اچھی طرح مکس کر لیجئے یہ ایک کریم بن جائے گی۔یہ ہوم میڈ کریم آپ کو زبر دست رزلٹ دے گی ۔اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ برش کی مدد سے آپ یہ پیسٹ اپنے چہرے اور گردن پر لگائیے اس کا اچھی طرح لیپ کر دیجئے اور تیس منٹ تک اس کو لگارہنے دیجئے تیس منٹ کے بعد اپنی سکن کو سادہ پانی سے دھو لیجئے لیکن اس کے بعد دو گھنٹے تک صابن استعمال نہیں کرنا ۔اس ریمیڈی کو ہفتے میں 2 بار لازمی استعمال کیجئے آپ کی سکن بہت اچھی ہوجائے گی ۔شکریہ

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *