جھریاں ، چہرے پر کالے داغ دھبے ، آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے رنگت بہت چمکدار اور گوری ہوجائےگی

آج رنگت کو چمکدار اور گورابنانے کے لیے ایک نسخہ آپ کوبتائیں گے ۔ جو کہ سکن کو دس سے پندرہ منٹ میں گور ا بھی کرے گی۔ اور ساتھ ساتھ میں ٹائیٹ بھی کرے گا۔ یہ زبردست ساماسک ہے اس کو ایک بار ضرور بنائیں۔

اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے ایک پاؤڈر تیار کریں گے ۔ جب اس کی ضرورت پڑے گی۔ اور اس کو کیسے استعمال کرسکتےہیں۔ اس کا بھی آپ کو بتائیں گے۔ اس کے لیے چینی ، کافی چاہیے ہوگی۔ ایک صاف باؤل لے لیں۔ یہ بہت جلدی بننے والا نسخہ ہے۔ اس کا فوری اثر آپ کو ملےگا۔ آ پ نے دو چمچ کافی کے ڈال دیں۔ اس کے بعد اتنی ہی دگنی مقدا ر میں چینی چاہیے ہوگی۔ چینی آپ کے رنگ گورا کر ے گی۔ یہ آپ کی سکن چمکدار بناتی ہے۔ اس کے اچھے رزلٹ ملیں گے ۔ چینی کے بھی چار چمچ ڈال دیں۔ اب ان دونوں کا اچھی طرح سے مکس کرلیں۔

اب اس پاؤڈر کوایک باؤ ل میں بنا کر رکھ دیں۔ آپ ن استعمال کرناہو۔ اس کو نکال لو۔ اور اس کے اندر باقی کی چیزیں مکس کریں۔ا ور اپنے چہرے پر اپلائی کرلیں۔ اب ایک انڈہ چاہیے ہوگا۔ اب انڈے کو پھینٹ لیں۔ اب ہاف انڈے کو پھینٹ کر اس پاؤڈر میں ڈال دیں۔ اور اس کواچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اگر آپ اس کو اپنےجسم پر استعمال کررہے ہیں۔ تو انڈے کی جگہ دہی کوڈالناہے۔

اب اس کو گرینڈر کی مدد سے گرینڈ کرلیں تاکہ یہ اچھے طریقے سے مکس ہوجائے۔ اب یہ ہمارا ماسک تیا ر ہے۔ اب ایک برش کی مدد اس ماسک کو اپنے ہاتھ پر اپلائی کردیں۔ یا درہے کہ اس میں انڈے کی بدبو بالکل نہیں آئے گی۔ کیونکہ اس میں کافی ہے۔ جس کی وجہ سے اس میں بدبو بالکل نہیں ہوگی۔ تو اس کو اپنے فیس کے اوپر بھی اپلائی کرسکتےہیں۔ اور اپنے ہاتھوں پر بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔

جب یہ اپلائی ہوجائے تو اس کو ڈرائی ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔ انڈہ آپ کی سکن کو ٹائیٹ بھی کرے گا۔ اس کا بہت اچھا اثر آپ کے فیس پر آئے گا۔ آپ اپنے آنکھوں کے نیچے ہر جگہ پر اپلائی کریں۔ نہ صر ف آپ کی جھریاں کو ختم کرے گا۔ سکن کو چمکدار بنائے گا۔ اور ساتھ ساتھ فیس کے اوپر آئل اور ڈارک سرکلز ہیں تو ان کو بھی ختم کرے گا۔ اگر ڈارک سپوٹ ہیں تو ان کو بھی تیز ی سے ختم کرے گا۔

اس ماسک ایک دن چھوڑ کر ایک دن بعد بھی لگاسکتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ روزانہ بھی لگانا چاہیں ۔ تب بھی لگا سکتے ہیں ۔ ہفتے میں ایک بار بھی لگا سکتے ہیں۔ جیسے آپ کو مناسب لگے آپ اس کواستعمال کرلیں۔ اسکا کوئی نقصان نہیں ہے آپ اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ جب یہ ڈرائی ہوجائے تو اگر آپ چاہیں تو اس کے اوپر ایک اور تہہ بھی لگا سکتے ہیں۔ اب اس کو سادے پانی سے دھو لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ کتنا اچھا رزلٹ آیا ہے۔ اور آپ ایسے ہی اپنے چہرے پر بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *