بریکنگ نیوز!! وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان

آرمینیاکے وزیراعظم نے ٹیلی ویژن سے قوم کوخطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں نے ملک میں قبل بروقت انتخابات کےلیے مستعفی ہونےکااعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق آرمینیاکے وزیراعظم نکول پشنیان نے مستعفی ہونے کااعلان کردیا۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے آرمینیاکے وزیراعظم نے کہاکہ میں نے ملک میں بروقت

انتخابات کے لیے مستعفی ہونے کافیصلہ کیاہے ۔واضح رہے کہ آرمینیامیں 20جون کوانتخابات ہورہے ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ وہ عبوری وزیراعظم کے طور پرانتخابات تک اپنی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔اس سے قبل انہوں نے 20جون کوپارلیمانی انتخابات کااعلان

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *