”دس روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا“

روس نے آئندہ ماہ ملک بھر میں دس روزہ عام تعطیل کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اگر روسی ہیلتھ ایجنسی نے تعطیل کی حمایت کی تو آرڈیننس جاری کر دیں گے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وبا پر قابو پانے، اور دوسری جنگ عظیم میں روس کی تاریخی فتح کا جشن منانے کے لیے روس

میں آئندہ ماہ مئی میں 10 روزہ عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ہیلتھ ایجنسی کے سربراہ کے ہمراہ انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دس روزہ عام تعطیل پر عمل درآمد مئی کے مہینے میں کیا جائے گا، اگر روسی ہیلتھ ایجنسی نے تعطیل کی حمایت کی تو آرڈیننس جاری کر دیں گے۔ ولادی میر پیوٹن نے وبا کے خاتمے کے لیے

لوگوں کو کرونا ویکسین لگوانے کی ترغیب بھی دی، انھوں نے کہا کہ عوام بڑھ چڑھ کر ویکسین لگوائیں تاکہ اس عالمی وبا کا خاتمہ جلد سے جلد ممکن ہو سکے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *