عید سے پہلے یہ لگا لیتی ہوں اور چاندی کی طرح چمکتی ہوں

آج آپ کو ایک ایسا پیک کے بارے میں بتائیں گے ۔ جو سو نہیں بلکہ دو سو فیصد آپ کی سکن کو ب۔رائیٹ اور وائیٹ بنا دے گا۔ خاص طور پر گرمیوں میں کچھ لوگوں کا رنگ بہت کال۔ا ہوجاتا ہے۔ سکن سے آئل پیداہونے کی وجہ سے سکن ڈل اور ڈارک د کھائی دیتی ہے۔

یہ پیک تمام قسم کی جلد کےلیے ہے۔ یہ بہت ہی بہترین فیس پیک ہے ۔ جو کہ آپ کے سکن کے تمام مسائل کو دور کرکے آپ کی سکن پر نہایت ہی خوبصورت سی چمک اور خو بصورتی لے آتا ہے ۔ بشرطیکہ آپ نے اس کو باقاعدگی سے استعمال کرناہے۔آپ کی سکن اس کے استعمال سے اتنی اچھی ہوجائے گی۔ کہ آپ کے سکن جیسی کسی اور کی سکن نہیں ہوگی۔

آپ اس پیک کو وائیٹنگ کےلیے استعمال کریں۔ یا پھر ہاتھ پاؤں کو چمکانے کے لیے اپنا بہترین ورک کرتا ہے ۔ جیسا آپ کو بتایا جائے ویسے ہی اس کو استعمال کریں۔ اس فیس پیک کو بنانے کے لیے سب سے پہلے کافی لے لیں۔ ا س کا ایک ساشے لے لیں۔ ایک باؤل لے لیں۔ اس میں یہ ایک ساشے ڈال دیں۔ کافی جو ہے آپ کی سکن پر ایک خوبصورتی لانے اور سکن کو فئیر بنانے میں واقعی ہی ور ک کرتی ہے۔

کبھی آپ اس کو باقاعدگی سے استعمال کرکے دیکھیں ۔ آپ خود ہی جان جائیں گے ۔ اور پھرآپ کبھی بھی مہنگی مہنگی کریمز پر اپنے پیسے ضائع نہیں کریں گے۔ اور نہ ہی اپنی سکن کو خراب کریں گے ۔ اس کے بعد آپ کو صند ل پاؤڈر چاہیے ہوگا۔ اس کا ایک چمچ ڈال دیں۔ آپ اس کی جگہ ملتانی مٹی بھی لے سکتے ہیں۔ ایک چٹکی ہلدی ڈال دیں۔ آپ گھر کی ہلدی بھی استعمال کرسکتے ہیں

جوکہ آپ کے کچن میں آسانی سے مل جائے گی۔ ہلدی سکن پر ایک گولڈن گلو لائے گی۔ ایک بار اس پیک کو باقاعدگی استعمال کرکے دیکھیں۔ آپ کی سکن سونے جیسی چمکنے لگے گی۔ آپ نے ہلدی کو بالکل بھی اسکپ نہیں کرنا۔ اس کا ایک چٹکی بہت ہوگا اپنا کمال دکھانے کےلیے ۔ اب اس پیک میں لیمن کا جو س ملا لیں۔ جن لوگوں کو بہت زیادہ ایکنی ہے۔

وہ لوگ لیمن کو استعمال نہ کریں۔ ورنہ ان کو نقصان ہوسکتاہے ۔ باقی لوگ اس لیمن کو ضرور استعمال کریں۔ اس کا پیسٹ بنانے کے لیے اس میں دہی شامل کی ہے۔ جیسے آپ کو بتایا ہے ویسے ہی اس کو بنانا ہے۔ اس میں دو سے تین چمچ دہی کے ڈال دیں۔ پھر اس کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ بن جائے گا۔ ایک برش کی مدد سے اس پیسٹ کو اپنے چہرے ، گردن اور ہا تھ پاؤں پر لگا لیں۔ جب یہ خشک ہوجائیں تو سادے پانی سے دھو لی۔ انشاءاللہ! آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا آپ خود دیکھ کرحیران رہ جائیں گے ۔

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *