گرمیوں میں صبح صرف پانچ منٹ کے لیے اس طریقہ سے منہ دھو لیں گرم موسم میں بھی آپ کا چہرہ ہیرے کی طرح دمکے گا

موسم گرما کا نام ہی جھل۔سا دینا ہے ۔ گرم موسم سکن کو خراب کردیتا ہے۔ اور رنگت ایسی سانولی پڑتی ہے جیسے پھول م۔رجھا جاتا ہے۔ اس لیے آپ کو گرمی کے موسم میں رنگت گوری بنانے کا ایک نہایت آسان نسخہ بتائیں گے ۔

صبح سے پانچ منٹ آپ اس طریقے سے منہ دھو لیں۔ آپ کا چہرہ ایک دم لشک.ارے م.ارے گا۔ بہت گورا ہوجائے گا۔ آزما کر دیکھ لیجیئے گا۔ آپ کو اس نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے سب سےپہلے ایک درمیانے سائز کا لال ٹماٹر لے لیں۔ اور اس کو دھو کر درمیان سے کاٹ لیں۔ اور اس کے دو ٹکڑے کرلیں۔ ٹماٹر وٹامن اے اور سی کا بہترین ذریعہ ہے۔ یہ ایکنی ، پمپلز اور ڈارک سپاٹ کو ختم کرتا ہے۔

رنگت کو نکھارتاہے گرمی کی حدت سے جو رنگت ڈل ہوجاتی ہے یہ اس کو ٹھیک کرتا ہے۔ اب آپ نے یہ کرنا ہے کہ جب ہم صبح اٹھتے ہیں۔ تو منہ دھوتے ہیں۔ تو آپ یہ کریں کہ کوئی سا بھی صابن لے لیں۔ آپ گھر میں جو بھی صابن استعمال کرتے ہیں۔ وہی لے لیں۔ اور اس کو ہلکا سا گیلا کریں۔ اور پھر ٹماٹر کا ایک ٹکڑا لیں۔ اور اس کو ہلکا سا بلیچ کرکے اس کا رس نکال لیں۔

اور اس کوصابن پر مل دیں۔ اچھی طرح سے آپ نے ملنا ہے۔ بالکل اسی طرح سے آپ ملیں۔ جیسا کہ آپ کو بتایا جارہا ہے۔ آپ ٹماٹر کا یہ ٹکڑا اپنے چہرے پر گول گول گھماتے ہوئے لگائیں ۔ تین سے چار منٹ تک یہ عمل کریں۔ زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ کے لیے ملنا ہے۔ اور اس کے بعد آپ نے اپنا چہرہ سادہ پانی سے دھو لیں۔ اگر آپ چاہیں تو یہ عمل آپ اپنے ہاتھوں پر ، بازوؤں پر اور گردن پر بھی کرسکتے ہیں۔

پانچ منٹ کے بعد آپ اپنی سکن سادے پانی سے دھو لیں۔ تو اس کا رزلٹ کتنا زبر دست آیا ہے آپ کی سکن چمکدار ہوجائے گی اور آپ کی رنگت بھی صاف ہوجائے گی۔ اس نسخہ کو دن میں ایک بار ضرور استعمال کریں۔ صبح اٹھ کر صابن کی جگہ یہی عمل کیا کریں ۔ تو آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا اور آپ کے چہرے کا رنگ بہت گورا اور اچھا ہوجائے گا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *