یہ کیپسول کسی بھی لوشن میں ملاکر اپنے سانولے ہاتھ پیر اور چہرے پر لگائیں بیس منٹ میں رنگ چاندی جیسا ہوگا لڑکا ہو یا لڑکی دونوں ہی فائدہ اٹھالو

آج آپ کو ایک ایسا سکن وائیٹننگ فارمولا بتائیں گے جو گارنٹی کے ساتھ ایک ہی با ر کے استعمال سے آپ کی جلد کو گورا بھی کردے گا۔ اور صاف وشفاف بھی بنائے گا۔ جلد رنگ گوراکرنے کے لیے یہ زبردست فارمولا ہے۔

چہرے کے علاوہ بھی آپ اسے پورے جسم پر جہاں بھی استعمال کرناچاہیں تو کرسکتے ہیں۔ چاہیں تو ہاتھوں پر کرلیں۔ چاہیں تو پاؤں پر بھی کرلیں۔ یا پھر گردن پر بھی۔ سبھی جگہ آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملے گا۔ اسے لڑکا ہو یا لڑکی ہو ۔ دونوں ہی اس کو استعمال کرسکتےہیں۔ اس فارمولے کو بنانے کے لیے سب سےپہلے باڈی وائٹننگ لوش چاہیے ہوگا۔ ہم ویزلین کا استعمال کررہے ہیں۔

آپ کے پاس جو بھی باڈی لوشن موجود ہو ۔ آپ وہ استعمال کرسکتے ہیں۔ اسے آپ نے صر ف ایک چمچ کےقریب لیناہے۔ اب جو چیز آپ نے لینی ہے۔ وہ اسکن وائیٹننگ کیپسول ۔ جوکہ آپ نے جوائلن وائیٹننگ کمپنی کے لینے ہیں۔ اگر آپ کو جوائلن وائیٹننگ برینڈ کا کیپسول نہ ملے ۔ بلکہ آپ کسی اور کمپنی کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس میں سے پاؤڈر نکلتا ہے جو کہ آپ نے لوشن میں ملانا ہے۔

اس کا ایک کیپسول آپ نے ڈال دیناہے۔ اب جو چیز آپ نے ڈالنی ہے۔ وہ ہے سوتھنگ لوشن ۔ سوتھنگ لوشن آپ کے جلد کو خراب نہیں ہونے دے گا۔ اور جلد کو نرم وملائم بھی رکھے گا۔ کسی بھی کمپنی کاآپ لے سکتے ہیں۔ اس کا بھی ایک چمچ ڈالناہے۔ اب اسے اچھے سے مکس کرلیں۔ جب یہ مکس ہوجائے تواسے اپنی جلد پر لگائیں ۔ جہاں آپ کا دل چاہے آپ اسے لگا سکتے ہیں۔

اچھی طرح موٹی تہہ آپ نے اس کی لگانی ہے۔ پھر اسے بیس منٹ کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیں۔ بیس منٹ کے بعد سادے پانی سے دھو لیں۔ ایک ہی بار کے استعمال سے آپ دیکھیں گے کہ آپ کی جلد صاف وشفاف اور گوری ہوجائے گی۔ اور اس کےساتھ ساتھ نرم وملائم ہوجائے گی۔ اس کو روزانہ استعمال نہیں کرنا۔ بس ہفتے میں آپ اسے ایک بار سے زیادہ استعمال نہیں کریں گے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *