جس گھر میں افطاری کے دوران لیمو پانی بنا یا جا ئے وہاں فوراً کونسا معجزہ ہو تا ہے؟

آپ نے لیموں پانی کے فوائد تو سن رکھے ہوں گے لیکن اس کا ایک ایسا نقصان بھی ہے جس کے بارے میں آپ کو علم نہیں ۔اس نقصان سے کیسے بچا جاسکتا ہے آئیے آپ کو بتاتے ہیںماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں پانی ہمارے دانتوں کے انیمل کے لئے بہت خطرناک ہوتا ہے اور اس کے مستقل استعمال سے ہمارے دانتوں کے اوپر تہہ کمزور پڑجاتی ہے جو کہ دانتوں کے لئے بہت خطرناک ہے۔اگر آپ نیم گرم پانی میں لیموں پی رہے ہیں تو یہ مزید خطرناک بات ہے کیونکہ گرم پانی کیمیکل ری ایکشن کو تیز کردیتا ہے۔لہذا لیموں پانی پیتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ پانی ٹھنڈا ہو۔اسی طرح اس نقصان کو کم کرنے کا ایک طریقہ لیموں پانی پینے کے بعد برش کرنا ہے ۔

لیکن یاد رہے کہ صبح اٹھنے کے بعد لیموں پانی پینے کے بعد فوری طور پر برش نہ کریں بلکہ کم از کم ایک گھنٹے کا وقفہ دیں ورنہ دانتوں کے انیمل کا جلد خراب ہونے کا زیادہ امکان ہے۔ایک کام اور بھی کیا جاسکتا ہے کہ لیموں پانی کو کسی سٹرا کے ساتھ پیا جائے تاکہ وہ کم سے کم دانتوں کو لگےوٹامن سی سے بھرپور لیموں کو جہاں کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے وہیں اس کے بے شمار طبی فوائد بھی جنہیں آپ جان کر حیران رہ جائیں گے۔یہ چھوٹی سی سبزی، جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے، چہرے کی رنگت صاف کرنے، وزن کم کرنے اور ایسے ہی انگنت فوائد کی حامل ہے۔

اسے پانی کے ساتھ استعمال کرنے کے چند فوائد کا ذکر درج ذیل ہے جنہیں جان کر آپ بھی لیموں پانی کو اپنے روزمرہ کے معمول میں شامل کرنا چاہیں گے۔ہم سب کی عمر بڑھ رہی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اپنی جلد کو جوان نہیں رکھ سکتے، وٹامن سی سے بھرپور ہونے کی وجہ سے لیموں پانی جلد کے ٹوٹ پھوٹ کا شکار خلیوں کی مرمت میں مددگار ہے اور داغ دھبوں کو دور، جھریوں اور لکیروں کو کم کرتا ہے۔لیموں کے پانی کا اچھی مقدار میں استعمال جلد کو اندر سے ٹھیک میں ہونے میں مدد دیتا ہے جس سے دانے، بلیک ہیڈز اور ان کے نشانات دور ہوجاتے ہیںاگر گیس کی وجہ سے پیٹ پھولے یا پیٹ میں درد ہو تو ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک لیموں کا رس شامل کریں۔

اس سے نہ صرف آپ کو درد سے راحت ملے گی بلکہ ہاضمہ بھی بہتر ہوگا۔ہم سب جانتے ہیں کہ زیادہ پانی پینا گردوں کے لیے مفید ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ لیموں پانی پینے سے ہمارے گردوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں، لیموں ہمارے جسم سے زہریلی مادوں کو زیادہ تیزی سے خارج کرنے میں مدد کرتا ہے۔لیموں وٹامن سی سے مالا مال ہوتا ہے جو قوت مدافعت کو توانائی بخشتا ہے اس سے نہ صرف جس کا نظام مدافعت بہتر ہوتا ہے بلکہ بیماریوں سے لڑنے میں بھی مدد ملتی ہے

About soban

Check Also

مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی، عورتوں کوجنت میں کیا ملے گا؟ اور کنواری فوت ہوجانے والی لڑکی جنت میں کس کی بیوی بنے گی ؟ جانئے

نیک عورت اگر شادی شدہ ہے تو جنت میں اپنے جنتی شوہر کے ساتھ رہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *