ملتانی مٹی سے عید کے لیے مکمل اسپیشل فیشل بنا ئیے۔ عید پر دیں چہرے کو نیا رنگ۔ پارلر کو بھول جا ئیں۔

رمضان المبارک کے با بر کت مہینے کا پہلا عشرہ ختم ہو گیا ہے اور دوسرا عشرہ شروع ہو گیا ہے یہ رحمتوں والا مہینہ ہے اس مہینے میں اللہ پاک سب کی دعائیں سنتا ہے سب کی پر یشانیاں دور کر تا ہے آپ بھی ہمارے لیے دعائیں کر یں ہم سب کی اللہ پاک تکلیفیں دور کر یں۔ عید کے لیے آج میں آپ کے لیے ایک سپیشل فیشل لے کر آ ئی ہوں اس فیشل کےلیے ہمیں سب سے پہلے جو اجزاء چاہیے ۔ سب سے پہلے ہم کر یں گے فیس کلینزنگ ۔ بہت ہی زبردست یہ فیشل بنے گا اس فیشل کے لیے ہمیں سب سے پہلے چاہیے ایلو ویرا جیل اگر آپ کے پا س فریش ایلو ویرا جیل ہے تو بیسٹ ہے کچھ لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہو تا ہے۔

کہ ان کی سکن کو ایلو ویرا سوٹ نہیں کر تی اس میں کو ئی بھی چیز ایسی نہیں ہے جو نقصان دے اس جیل میں ایک چیز ہو تی ہے اور وہ ہے پیلا پا نی بہت سے لوگوں کو اس پانی سے الرجی ہو جا تی ہے آپ کو چاہیے کہ جب بھی ایلو ویرا جیل استعمال کر یں ۔ اس کو تھوڑی دیر کے لیے ایسے رکھ دیں تا کہ جو پیلا پارٹ ہے وہ نکل جا ئے اس سے بعض لوگوں کو خارش ہو تی ہے الرجی ہو تی ہے جو کہ ایک پریشان کن عمل ہے جس کی وجہ سے آپ لوگوں کو ایلوویرا سوٹ نہیں کر تی۔ اگر آپ یہ پانی ختم کر دیں گے تو یہ جو ایلو ویرا جیل آپ کو کبھی بھی تنگ نہیں کر ے گی فیشل کے لیے ہمیں سب سے پہلے کلینزنگ کر نی ہے۔

اس کے لیے ہمیں چاہیے آدھا چمچ ایلو ویرا جیل اگر آپ چاہیں تو نکال سکتے ہیں ورنہ اس کو کیوبز میں کٹ کر لیں آدھا چمچ فریش ایلو ویرا جیل ہے اس میں ہم ڈالیں گے شہد شہد بھی ہم ڈالیں گے آدھا چمچ۔ شہد میں ایسے اجزاء موجود ہو تے ہیں یہ آپ کی سکن کو کلین کر ے گا ایلو ویرا جیل آپ کی سکن کو برائٹ بنائے گا ہمارا فیس کلینزر تیار ہے اسے اچھے سے مکس کر لیں مکس کرنے کے بعد آپ نے تھوڑا سا یہ لینا ہے آپ نے دو سے تین منٹ تک اپنے فیس پر اچھے سے کلینزر کر نا ہے۔

سکن برائٹ ہو گی بہت ہی کمال کا یہ فیشل ہو نے والا ہے عید سپیشل فیشل ہے آپ نے اس فیشل کو ہفتے میں ایک بارضرور کر نا ہے کلینزنگ کرنے کے بعد آپ نے اپنے فیس کو واش کر لینا ہے ۔ اب ہمیں چاہیے سکرب بنانے کے لیے چاول کا آٹا ۔ چاول کا آٹا بہت ہی زبردست اجزاء ہے آپ کی سکن کے لیے اس کے بعد دہی چاہیے ایک چمچ ۔ چمچ کی مدد سے اچھے سے مکس کر لیں۔ بہت ہی اچھی آپ کی چہرے سے سکربنگ کر ے گا۔

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *