میں یہ کام کر رہی ہوں کیونکہ اب ۔۔ عامر لیاقت کی پہلی بیوی آج کل کہاں غائب ہیں اور کیا کر رہی ہیں؟

عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بُشریٰ اقبال کو ان کی طلاق کے بعد سے ہی لوگ پہچانتے ہیں کیونکہ اس سے قبل وہ اسکرین پر کم ہی نظر آتی تھیں۔ آج کل چونکہ سوشل میڈیا اور خصوصاً انسٹاگرام پر تمام شخصیات کے ذاتی اکاؤنٹس موجود ہیں جن کے ذریعے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ لوگ اب کیا کا کام کر رہے ہیں۔گزشتہ رمضان بشریٰ ایک نجی ٹی وی پر رمضان شو ہوسٹ کر رہی تھیں، مگر اس مرتبہ بشریٰ

اپنے یوٹیوب چینل سیدہ بشریٰ اقبال فین پیج پر انسائیٹ ود بُشریٰ کے نام سے رمضان اسپیشل شو کر رہی ہیں، جس میں یہ مختلف اسلامی اسکالرز اور میڈیا پرسن کو مدعو کرتی ہیں، اور ان سے ان کی سوانح سے متعلق سوالات کرتی ہیں۔ ان

کے چینل کو اب تک 2 ہزار سے زائد لوگ لائک کر چکے ہیں، گذشتہ روز انہوں نے علامہ کوکب نورانی کو اپنے شو میں مدعو کیا اس سے قبل ایک شو کا آغاز کرتے ہوئے بشریٰ نے بتایا تھا کہ:” میں یہ کام اس لئے کر رہی ہوں کیونکہ مجھے سکون ملتا ہے، خدا کے کلام سے، خدا کی باتوں سے دل مطمئن ہو جاتا ہے، لوگوں کے تجربات سے ان کے رویوں سے ان کی کہانیوں سے سبق ملتا ہے ، جس سے انسان اپنی اصلاح بآسانی کر سکتا ہے۔

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *