’’ رواں ہفتے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والی تھی ۔۔‘‘ مگر کیوں؟ جنت مرزا کے انکشاف نے سب کو چونکا دیا

انتہائی قلیل عرصے میں شہرت پانے والی پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی ذہنی صحت کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ گزشتہ دنوں جنت مرزا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف اسٹوریز شیئر کی تھیں جن میں اْنہوں نے اپنی ذہنی صحت سے متعلق کچھ انکشافات کیے تھے۔

جنت مرزا نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی خواہش کے ساتھ اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’میں رواں ہفتے اتنے سارے جذبات سے گزری ہوں کہ میں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کا سوچ لیا تھا۔ٹک ٹاک اسٹار نے ماہِ رمضان کے لیے اللّہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’اس مبارک مہینے کی وجہ سے مجھے دوبارہ زندگی جینے کی

اْمید نظر آئی۔اْنہوں نے کہا کہ ’زندگی مختصر ہے اور اسے کسی کے لیے برباد نہیں کرنا چاہیے، سب پہلے اپنی حوصلہ افزائی کریں اور اگر ضرورت پڑے تو اپنی خاطر خود غرض بھی بن جائیں۔

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *