مسلسل کئی روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اچانک ہوشربااضافہ ،فی تولہ کتنے کا بکنے لگا ؟جان کر یقین کرنا مشکل

عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے بعد سعودی عرب میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سونے کی عالمی منڈی کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پر بھی پڑے اور سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سعودی عرب میں گذشتہ

روز(جمعرات) 24 قیراط ایک گرام سونا 216.29 ریال میں دستیاب رہا۔ اسی طرح 21 قیراط ایک گرام سونا 189.26 ریال میں فروخت ہوا۔ مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط کے سونے کے زیورات استعمال کیے جاتے ہیں۔سعودی گولڈ مارکیٹ میں18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 162.22 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 126.17 ریال رہی۔ ایک اونس سونا 6731.25 ریال میں بیچا گیا۔دریں اثنا 21 قیراط کا 8 گرام سونے کا بسکٹ 1514.06 ریال میں دستیاب رہا-خیال

رہے کہ عالمی مارکیٹ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سونے کے نرخ بڑھ گئے تھے۔

About soban

Check Also

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا دیسی علاج

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا علاج کے لیے آپ کوآسان گھریلو نسخہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *