سدا بہار جوانی کر یم بس ایک بار لگا ؤ

آج کی باتیں ان لوگوں کے لیے بہت ہی خاص ہیں جن کے چہرے پر بہت ہی زیادہ جھر یاں پڑ گئی ہیں۔ جلد لٹک گئی ہے یا پھر دھو پ کا م کر کے جلد بے رونق سی ہو گئی ہے جلد کے لٹک جانے یا جھر یاں ہو جانے کے پیچھے بہت سارے وجہ وجو ہات ہو سکتی ہے جیسا کہ گردو غبار ، نیند کا پورا نہ ہو نا یا غیر مناسب کا اشیا ء کا بے حساب استعما ل وغیرہ۔ تو خاص خیال رکھیں اور غیر منا سب اشیا ء کا استعمال کم سے کم کر یں ۔ گردو غبار سے بچنا تو نا ممکن سا ہوگا ۔ مگر ان باتوں پر ضرور عمل کیجئے گا۔ اور میری اس بتائی ہوئی ریمیڈی پر لازماً عمل کیجئے گا۔ آپ کی جھر یاں بھی کم ہو جائیں گی اور رنگ بھی گورا چمک دار ہو جائے گا تو جلدی سے اسے بنا تے ہیں۔

تو سب سے پہلے سورج مکھی کے بیج کسی بھی پنسار کی دوکان سے بہت سستی قیمت میں مل جاتے ہیں بیس سے تیس روپے کے بھی لے لیں گے تو بھی اچھے خاصے آ جائیں گے۔ ان میں بہت ہی زیادہ مقدار میں وٹامن ای ہوتا ہے جس کی وجہ سے جلد ٹائٹ ہوتی ہے۔ اور جلد جوان رہتی ہے اور بڑ ھا پا دیر سے آ تا ہے اس کے کھانے سے بالوں کی گروتھ میں اضافہ ہوتا ہے مگر یہ گرم ہوتے ہیں اس لیے حد میں کھانے چاہیے۔ پہلے تو ان بیجوں کو دھو کر سکھا لینا ہے تا کہ مٹی وغیرہ صاف ہو جائےتو جب یہ خشک ہو جائیں تو ان کو گر ینڈ کر لینا ہے تا کہ یہ پاؤڈر کی شکل میں ہمارے پاس آ سکے۔ اور پاؤڈر میں کر نے کے بعد اس کو چھان لینا ہے تا کہ اس میں موجود اجزاء باریک اجزاء ختم ہو سکیں۔ نکل سکیں۔

چھا ننے کے فوراً بعد بالکل باریک پاؤڈر چھن چکا ہے دو چمچ اس پاؤڈر کا کسی صاف با ؤل میں ڈال لیں گے اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے عرقِ گلاب کسی بھی کمپنی کا آپ یہ لے سکتے ہیں بہت کام کی اور سستی کی چیز ہے اس لیے اس کو گھر میں لازمی رکھا کریں دو چمچ آپ اس کے ڈالیں گے اب آپ لینی ہے جائے فل اس سے تو آپ واقف ہی ہوں گے کیو نکہ کھا نے وغیرہ میں یہ استعمال کیا جاتا ہے جلد کے حوالے سے اس کے بہت سے فوائد ہیں سکن کو گورا کر تی ہے اور سکن کو ٹائٹ کر نے میں مدد دیتی ہے۔ اسے پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے بس ایک سے دو چٹکی اس کا پاؤڈر ڈالنا ہے اور اسے اچھے سے مکس کر لیں ۔ جب یہ مکس ہو جائے تو اسے اپنی جلد پر لگا ئیں اور لگا کر مساج کر یں ۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *