بلڈ پر یشر کی بیماری سے مکمل نجات پا ئیں

بی پی چاہے ہائی ہو یا لو ۔ ٹھیک کرنے کے لیے لیجئے اسے صرف ایک بار۔ دوستو بی پی یعنی بلڈ پر یشر ایک ایسی بیماری ہے جس کا شروعاتی دور میں ہم میں سے کسی کو بھی پتہ نہیں چلتا لیکن جب یہ ہماری باڈی کو نقصان پہنچاتی ہے تو لقوا ء اور ہارٹ اٹیک جیسی خطر ناک بیماریوں کی وجہ بنتی ہے۔ اس لیے دوستو بی پی چاہے ہائی یا لو ۔ اس کو نظر انداز نہیں کر نا چاہیے۔ دوستو کوئی بھی بیمار ی ہمارے جسم کو اپنے آپ نہیں لگتی۔ اس کے پیچھے کئی طرح کی وجوہات ہوتی ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمارے جسم کو کئی مسئلے مسائل ہو سکتے ہیں۔ تو ان وجوہات کو جان لیا جائے تو ہائی بی پی اور لو بی پی کا مسئلہ ٹھیک بھی ہو گا اور آ نے والے وقت میں ان کا دوبارہ ہونے کا خطرہ بھی نہیں رہے گا۔

تو آ ئیے دیکھیے۔ کیسے ہائی اور لو بی پی سے بچ سکتے ہیں۔ اور یہ بھی کہ کیسے اس کو روک سکتے ہیں۔اگر آپ بلڈ پر یشر سےمتاثر ہیں تو آپ کو ایک بات کا خیال رکھنا چاہیے۔ وہ ہے باڈی میں نمی اور ٹھوس چیزوں کا منا سب سطح پر رہنا ۔ کیو نکہ نمی اور ٹھوس چیزیں ہی ہیں جو ہماری ہائی بی پی کی وجہ بنتے ہیں اور اگر آپ کا بی پی لو ہے تو آپ کو وہ چیزیں یا پھل یا سبزیاں زیادہ کھانی چاہیں جن میں رس زیادہ ہوتا ہے۔ آپ یہاں جان لیجئے کہ ہائی بی پی ٹھوس چیزیں کو ن سی ہیں جن بھی پھلوں اور سبزیوں میں رس نہیں ہے وہ ساری ٹھوس چیزیں ہیں اور جن چیزوں میں رس ہے ۔

وہ ساری نم چیزیں ہیں اور باڈی میں نم یعنی کہ مایہ کی سطح بڑھنے پر آپ کو ٹھوس چیزیں جیسا کہ سیب، کیلا، امرود ، گاجر، ہر ے پتے دار سبزیاں اور بینگن جیسی چیزوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کر نا چاہیے۔ آپ کو یہاں ہا ئی بی پی کے لیے دو نسخے بتائے جا رہے ہیں۔ آپ ان دونوں نسخوں میں سے کسی ایک نسخے کا استعمال کر یں گے۔ دونوں ہی نسخے آپ کے ہائی بی پی کے مسئلے کو حل کر یں گے۔ پہلے نسخے کے لیے ہمیں یہاں پر چاہیے دال چینی کا پاؤڈر ۔ آپ بازار سے ثابت دال چینی خریدیں۔ اور اس کو گرائینڈر میں پیس کر اس کا پاؤڈر بنا ئیں۔

ہا ئی بی پی کےلیے دال چینی بہت ہی زبردست اور اثر دار چیز ہے۔ ہائی بی پی کے لیے آپ گرم پانی لیں ۔ پانی آپ اتنا ہی گرم لیں جسے آپ سپ سپ کر کر پی سکیں۔ ایک گلاس پانی میں ایک چھوٹے چمچ کا تیسرا حصہ دال چینی پاؤڈر ڈالیں اس کو اچھی طرح مکس کریں۔ جن لوگوں کو شوگر نہیں ہے وہ اس میں شہد میں شامل کر سکتے ہیں۔ آپ اسے صبح کے ٹائم فریش ہونے کے بعد خالی پیٹ پی لیں۔ آپ با لکل چائے کی طرح گھونٹ گھونٹ کر کر پیئں۔ اسے پینے کے آدھا یا ایک گھنٹے بعد آپ ناشتہ کر یں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *