تِل کے تیل میں گھر کی عام سی چیز ملاؤ اور بجلی کی اسپیڈ سے بال بڑھا ؤ

سب سے پہلے آپ نے تِلوں کا تیل لینا ہے ۔ بازار میں با آسانی مل جاتا ہے ۔ با نسبت دوسرے آئلز سے اس آئل کی قیمت تھوری زیادہ ہوتی ہے ۔ لیکن یہ فائدہ بھی بہت دیتا ہے۔ کافی کمپنیز کا یہ بازار میں مل جاتا ہے۔ کسی بھی اچھی کمپنی کا بھی لے سکتے ہیں۔ بس سفید تل کا تیل ہو نا چاہیے ۔ کیو نکہ اس میں کا لے تلوں کا بھی تیل آ تا ہے۔ آپ نے وہ نہیں لینا۔ کیو نکہ سفید تیل بالوں کی نشو و نما میں بنا کسی نقصان کے مدد گار کرتے ہیں۔ اور اس سے بال کالے بھی ہو تے ہیں ۔ آپ نے ایک کپ یہ تیل لینا ہے ۔ اب آپ نے اس میں ڈالنے ہیں میتھی دانا ۔ بڑے والے میتھی دانے آپ اس میں ڈال لیں گے ۔ یہ آپ نے دو چمچ ڈالنے ہیں۔ اب کسی بھی کانچ یا ٹرانپیرنٹ یا پلاسٹک کی بوتل میں اس کو ڈال دیں اور دھو پ میں رکھ دیں۔

دو دن آپ اسے دھوپ میں رکھیں۔ دو دن میں ہی یہ تیل بن جائے گا۔ اس کا استعمال کر طریقہ بہت خاص ہے۔ آپ غور سے سن لیں۔ اچھا آپ نے اس تیل کو چھا ننا نہیں ہے۔ جو بھی میتھی دانے ہیں، وہ اسی میں ہی رہنے دیں۔ ایک دن چھوڑ کر شیشی کو دھو پ میں رکھ دیں ۔ اب آ پ نے اسے لگانے سے پہلے تھوڑا سا نکا لنا ہے اور اس میں ایک وٹامن ای کا کیپسو ل ڈا لنا ہے۔ چھ سو ایم جی والا کیپسول اس میں ڈال دیں گے۔ پھر اس میں مکس کر کر اپنے بالوں میں لگائیں گے۔ پھر ایک ہفتے بعد آپ چا ہیں تو ایک دن چھوڑ کر اسے لگا سکتے ہیں۔ پہلے ہی ہفتے انشاء اللہ آپ کے بالوں کا گرنا رک جا ئے گا۔ آپ کے بال لمبے ، گھنے اور چمک دار ہو نا شروع ہو جائیں گے۔ تو آپ اسے ضرور ٹرائی کریں۔

سب سے پہلے ، تل کے تیل کی خوشبو بہت مضبوط ہے ، یہ کھانے کی اشیاء کی اصل خوشبو کا احاطہ کرے گا ، اور اعلی درجہ حرارت سے تپے ہوئے تل کا تیل بھی کچھ عجیب ذائقہ رکھتا ہے۔دوم ، تل کا تیل آسانی سے اتار چڑھاؤ کرتا ہے۔ جب اعلی درجہ حرارت پر گرم کیا جاتا ہے ، تو یہ بہت بخار ہوجاتا ہے۔ ہلچل تلی ہوئی ہونے پر ، اسے بہت کچھ میں ڈال دیا جائے گا ، لیکن ہلچل کی ہوئی تلی ہوئی سبزی خشک ہے اور کچھ تیل نہیں دیکھ سکتی ہے۔

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *