کسی بھی شیمپو پر یہ وظیفہ پڑھیں اور سر دھو لیں۔

جو لوگ گنجے پن کا شکار ہیں جن کے سر پر بال نہیں رہے یا اگر جن کے سروں پر بال ہیں اور صرف آدھے سروں پر ہیں فرنٹ سے بال ختم ہوچکے ہیں وہ مرد حضرات اور وہ خواتین جن کے بال بہت ہی زیادہ کمزور ہیں بال بڑھنے میں بہت وقت لیتے ہیں بال اُڑ جاتے ہیں ان کے لئے یہ وظیفہ کا عمل بہت ہی زیادہ خاص ہے۔بالوں کے بنانے کا انداز جیسا بھی ہو لمبے گھنے اور چمکدار بال ہر ایک کو پسند ہوتے ہیں چاہے وہ عورت ہو یا مرد ہو خصوصاخواتین کے لئے لمبے اور گھنے بال خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں اور یہ بات سچ ہے کہ جن عورتوں کے بال لمبے ہوتے ہیں گھنے ہوتے ہیں مضبوط ہوتے ہیں ان عورتوں کو خوبصورتی کی علامت سمجھاجاتا ہے

اور جن عورتوں کے بال بہت ہی چھوٹے ہوتے ہیں کمزور ہوتے ہیں بہت جلد ٹوٹنا شروع ہوجاتےہیں وہ عورتیں بہت ہی جلد احساس کمتری کا شکار ہوجاتی ہیں مہنگی مہنگی پراڈکٹس کا استعمال کرتی ہیں یہاں تک کہ اگرکوئی بھی ان کو بالوں کو مضبوط کرنے ان کو بڑھانے کا طریقہ بتاتا ہے تو وہ فورا اس پر عمل کرنا شروع کردیتی ہیں مہنگے مہنگے تیلوں کا استعمال کرتی ہیں لیکن پھر بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا ایک بات یاد رکھیں کہ روز مرہ کی مصروفیات تناؤ جذباتی دباؤ اور آلودہ ماحول مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے بالوں کو گرنے کے ساتھ ساتھ بے جان اور کمزور کردیتے ہیں ماحول کا بہت اثر پڑتا ہے

جذباتی دباؤ ڈپریشن یہ بھی آپ کے بالوں کو بہت جلد کمزور کردیتے ہیں پتلے اور خراب بال صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں کیونکہ جب آپ کی صحت اچھی ہوگی تو آپ کے بال بھی مضبوط ہوں گے اچھے ہوں گے اور اگر صحت کمزور پڑجائے گی تو آپ کے بال بھی کمزور پڑنا شروع ہوجائیں گے آج کل آپ نے دیکھا ہوگا کہ بہت ہی چھوٹی چھوٹی عمروں میں بچوں کے بچوں کے بال سفید ہونا شروع ہوجاتے ہیں ٹوٹنا شروع ہوجاتے ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ ہم نے صحت مند غذاؤں کا استعمال کرنا چھوڑ دیا ہے بالوں کو صحت مند بنانے کے لئے وٹامنز اور آئرن کی زیادہ سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے

جیسے کہ پالک کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں جن میں وٹامنز زیادہوتے ہیں وہ پھل استعمال کریں۔انشاء اللہ اس وظیفہ سے آپ کے بال ایسے بڑھنا شروع ہوجائیں گے کہ آپ نے پہلے کبھی ایسا عمل نہیں دیکھا ہوگاآپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی شیمپو لے لیجئے اور اس پر اول و آخر درود پاک پڑھ لیجئے اور پھر تین مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ لیجئے اور پھر 213مرتبہ اللہ الباری الکبیر پڑھ کر دم کردیجئے اس کے بعد اس شیمپو سے اپنے سر کے بالوں کو دھو لینا ہے انشاء اللہ اللہ کے فضل و کرم کے ساتھ بالوں کا گرنا بند ہوجائے گا بال لمبے اور گھنے ہوں گے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

About soban

Check Also

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا دیسی علاج

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا علاج کے لیے آپ کوآسان گھریلو نسخہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *