نسوں میں درد کیوں ہو تا ہے علامات وجوہات اور آسان علاج ۔

اگر آپ کا نروس سسٹم کمزور پڑ چکا ہے نسوں میں درد ہو تا ہے ٹانگوں یا پنڈلیوں میں درد رہتا ہے نسوں میں بلا کیج اور تنگی آ رہی ہے یا گردن کے کندھوں کے پٹھے درد کر تے ہیں تو پھر آج ہم آپ کو بہت ہی لا جواب اور بے مثال نسخہ بتانے والے ہیں جس کے کچھ دنوں کے استعمال سے آپ کو نسوں کی کمزوری نسوں میں درد تھکن نسوں کا دب جا نا خ و ن کی نالیوںمیں رکاوٹ ایسے تمام مسائل سے مکمل طور پر چھٹکارا مل جا ئے گا نسوں کے دب جا نے یا نسوں میں تنگی اور بلا کیج کی صورت میں درد اور کھچاؤ جیسی علا مات ظاہر ہونے لگتی ہیں خاص طور پر رات کو سوتے وقت ٹانگوں میں درد ہونے لگتا ہے۔

جس کی وجہ سے سخت بے چینی ہو جا تی ہے اور یہ کیفیت تھوڑی دیر کے لیے رہتی ہے پھر اس کے بعد ٹھیک ہو جا تی ہے سخت تکلیف اور اذیت کا باعث بنتا ہے عام طور پر جب ہم مضرِ صحت غذائیں کھانا شروع کر دیتے ہیں قدرتی غذاؤں کی بجا ئے فاسٹ فورڈ بیکری پراڈکٹ اور معدے سے بنی چیزیں زیادہ کھا تے ہیں یا پھر تلی ہو ئی چیزیں با کثرت استعمال کر تے ہیں تو ان چیزوں کے کھانے سے ہمارے بدن میں ز ہ ر یلاے معدے بڑھنے لگتے ہیں اور نسوں میں رکا وٹ اور تنگی کا باعث بنتا ہے ایسے میں جسم میں ز ہ ر یلوے جو معدے ہو تے ہیں وہ بڑھنے لگتے ہیں ۔

اور اس کی وجہ سے ہمارا جو جسم ہو تا ہے اس میں مختلف قسم کی مشکلات پیدا ہونے لگتی ہے مختلف قسم کی بیماریاں ہونے لگتی ہیں اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم ایسی غذاؤں کا استعمال نہ کر یں جس کی وجہ سے ہمیں اس قسم کے پرابلمز کا سامنا کر نا پڑے آج جو نسخہ آپ کو ہم بتانے کے لیے جا رہے ہیں وہ نسخہ اتنا خاص ہے کہ آپ سوچ کر حیران رہ جا ئیں گے کہ ایک نسخے کے اتنے زیادہ فوائد کیسے ہو سکتے ہیں؟ اس کے لیے لہسن ادرک اور ہلدی کو روزانہ پکائے جانے والے کھانوں میں ضرور استعمال کر یں۔

پھلوں میں سے انار اور انار کا جوس پینا بہت مفید ثابت ہو تا ہے البتہ انار کھٹا نہیں ہو نا چاہیے السی کا استعمال کر سکتے ہیں السی باریک پیس کر ہم وزن شہد میں مکس کر کے رکھ لیں اور ایک چمچ صبح و شام استعمال کیا کر یں یہ نسوں کی کمزوری تنگی کا انتہائی بہترین علاج ہے آج کے نسخے کی طرف چلتے ہیں اس کے لیے آپ نے میتھی دانہ اور سبز الا ئچی دونوں برابر وزن میں لینے ہیں یہ دونوں چیزیں اعصاب اور پٹھوں کو تقویت دیتے ہیں نسوں کی کمزوری کو دور کر دیتی ہیں ساتھ ہی یہ دورانِ خ و ن کو بہتر بناتی ہیں درد یا سوجن سے نجات دلانے میں مدد دیتی ہیں۔

About soban

Check Also

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا دیسی علاج

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا علاج کے لیے آپ کوآسان گھریلو نسخہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *