ہاتھ پاؤں کی کالی رنگت کو کاٹے گا میل کچیل صاف کر ے گا۔

خواتین چہرے کی طرف بہت زیادہ توجہ دیتی ہیں لیکن اپنے پاؤں کو نظر انداز کر دیتی ہیں چہرے کے ساتھ ساتھ خوبصورت ہاتھ اور پاؤں بھی اچھی شخصیت کے حامل سمجھتے جا تے ہیں اس ریمیڈی کو استعمال کرنے کے بعد آپ کے پاؤں گورے ہو جا ئیں گے آپ کو اپنے پاؤں سے بھی پیار ہو جا ئے گا یہ بہت ہی زبردست ریمیڈی ہے آپ نےاس کو ضرور استعمال کر نا ہے تو عید تک آپ اپنے چہرے کے ساتھ ساتھ اپنے پاؤں کو بھی گورا ہو تا دیکھیں گےتو چلتے ہیں ۔ اس ریمیڈی کے لیے ہمیں چاہیے بیکنگ سوڈا جسے کھانے کا سوڈا یا میٹھا سوڈا بھی بو لا جا تا ہے

یہ آپ کے میل کچیل کو صاف کر ے گا یہ ریمیڈی جو آپ لوگوں کے لیے بنا رہی ہوں یہ صرف پاؤں کے لیے ہے اسے چہرے پر استعمال نہیں کر نا ایک چمچ چاول کا آٹا چاہیے اور اس میں اس کے بعد تھوڑا تھوڑا کر کے دودھ شامل کر یں گے تا کہ یہ ایک کریمی پیسٹ بن جا ئے تقریباً دو سے تین چمچ دودھ کے شامل ہوں گے چاول کا آٹا آپ کے پاؤں کو صاف کر ے گاآپ کے پاؤں کو نیٹ اینڈ کلین بنا ئے گا پاؤں کی کلینزنگ کرنے کے لیے بہت ہی بیسٹ ریمیڈی ہے اس ریمیڈی کو استعمال کرنے سے پہلے آپ نے دس منٹ کے لیے اپنے پاؤں کا نیم گرم پانی میں بھگو دینے ہیں۔ گردن کے ساتھ ہاتھ اور پاؤں کی خوبصورتی بھی بے حد معنی رکھتی ہے۔ ہاتھوں کی جلد بے حد حساس ہوتی ہے اور پاؤں کا خاص خیال نہ رکھا جائےتو یہ بے رونق ہوجاتے ہیں۔

ایک ماہرڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ہاتھوں کو بھی چہرے کی طرح حفاظت اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے، روزمرہ کاموں میں ہاتھوں کاکردار نہایت اہم ہے، اسی طرح ان کا خیال رکھنابھی اتنا ہی ضروری ہے۔اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے ہاتھ پاؤں بھی خوبصورت لگیں تو ان ہدایات پر عمل کریں۔اگر گردن کی طرح آپ کے ہاتھ اور پاؤں کی جلد کچھ بے رونق سی ہے تو اسے بارونق بنانے کے لیے وہی لوشن استعمال کیا جاسکتا ہے جو گردن کی صفائی کے لیے تیار کیا گیا ہے (جس کا ذکر ہم اپنی تحریر میں کرچکے ہیں) ۔ ہاتھوں اور پیروں پر یہ لوشن لگانےسے کچھ ہی دنوں میں آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔

اگر آپ کے ہاتھ پاؤں پر دھبے ہیں تو سونے سے پہلےنیم گرم پانی میں ایک چمچ آئیوڈین ملا نمک شامل کریں اور 5سے 7منٹ تک اس محلول میں پاؤں ڈال کربیٹھ جائیں، انھیںرگڑیںاس عمل کے آدھے گھنٹے بعدپودینہ کے پتوں کا پانی نکال کر ایلوویرا میں مکس کر کے ہاتھ اور پاؤں پر ملیں، پانچ سات منٹ اچھی طرح ملنے کے بعد اسے چھوڑ دیں اور صبح اٹھ کر ہاتھ پاؤں دھو لیں۔ اس طرح کرنے سے ڈیڈ اسکن (مردہ جلد) دور ہوگی اور دن بھر کی تھکاوٹ بھی اتر جائے گی۔

About soban

Check Also

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا دیسی علاج

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا علاج کے لیے آپ کوآسان گھریلو نسخہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *