رنگ دودھ سے بھی زیادہ چٹا ،انڈے میں ایک چیز ملاؤ انڈے کی سفیدی میں چھپا ایک ایسا راز

چہرے پر مہاسے نکل آئیں ہیں۔ اور نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ کوئی ایسا نسخہ بتائیں کہ یہ نکلنا بند ہوجائیں اور نشان بھی غائب ہوجائیں۔ ایک ایسا نسخہ بتائیں گے جس سے سارے نسخہ دو ر ہوجائیں گے۔ چہرے پر پھنسی اور مہاسوں کی وجہ جلد پر زیادہ تیل کا پیدا ہونا۔ جلد کی صفائی اور جلد پر زائد تیل کو کم کرنا ا س کا بنیاد ی علاج ہے۔

اس نسخہ کو استعمال کریں گے ۔ انشاءاللہ ! آپ کے جتنے بھی سکن کے مسائل ہوں گے ۔ وہ سارے دور ہوجائیں گے ۔ آپ کو نسخہ کے بنانے کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ اس کے لیے ایک انڈہ چاہیے ہوگا۔ انڈہ جلد کو سخت کرنے میں بہت زیادہ مدد دیتا ہے۔ اور آپ کے سکن پر جتنے بھی مسئلے ہوتے ہیں ان کو دور کرتاہے۔ اگر آپ کی سکن عمر سے پہلے ڈھلکتی ہے۔ تو یہ اس کو سخت کرتا ہے۔ دوسری چیز جو استعمال کریں گے ۔ وہ ہے سوجی۔ سکن کے مسئلے کو دور کرنے کے لیے سوجی کاآٹا بہت زیادہ مدد کرتاہے۔ سب سےپہلے انڈی کی سفید ی لیں گے۔ اس کو ایک کپ میں ڈال لیں گے۔

ایک چمچ کی مدد سے اس کو اچھی طرح سے پھینٹ لیں گے ۔ اب اس میں ایک چمچ سوجی کا ڈال دیں۔ اوراس کو اچھی طرح سے مکس کریں گے ۔ اب اس میں ہاف چمچ سوجی دوبارہ ڈال دیں۔ اب اس کو اچھی طرح سے پھینٹیں گے ۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ اس میں گھٹلیاں نہ بن جائیں۔ یہ کریم کی شکل میں آجائے گا۔ سوجی اور انڈے کی سفید ی کا پیسٹ بنا لیں۔

اب اس کو پیسٹ کو چہرے پر اپلائی کریں۔ جب یہ خشک ہوجائے تو انگلیوں کو دودھ میں بھگو کر چہرے کو اوپر سے نیچے کی طر ف مالش کریں۔ کچھ دیر بعد چہرے کو صاف پانی سے دھو لیں۔ ہفتے میں دو بار یہ عمل دہرائیں۔ چہرے پر برف کی مالش بھی مفید ہے۔ دن میں ایک مرتبہ ضرور کریں۔ کیل مہاسے عموماً قبض اور غیر صحت مند چیزوں کے استعمال اور بہت زیادہ میٹھی اور تلی ہوئی چیزوں سے ہوتی ہیں۔ کھانے پینے میں احتیاط کریں۔ غیر معیاری کریمیں استعمال نہ کریں۔ قبض نہ ہونے دیں۔ مہاسے نکلنا بند ہوجائیں گے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *