اگر اب بھی کا لے پاؤں نہ چمکیں تو پھر آپ کی قسمت

اگر آپ کے کالے سے کالےپاؤں گورے نہیں ہوتے تو پھر بھائی آپ کی قسمت کیونکہ اس ویڈ یو کو بنانے کے لیے پورا دن لگا دیا کہ جتنا فائدہ ہو سکتا ہے ہو جائے لوگوں کو میری اس ریمیڈی سے ۔ اور میں یقین کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ لوگوں کو اس ریمیڈی سے ضرور فائدہ ہوگا۔ دیکھیے ہر کوئی ہی یہی چاہتا ہے کہ اس کے کالے پاؤں گورے ہو جائیں تا کہ وہ جاذبِ نظر نظر آ سکیں ۔ اس لیے وہ مختلف قسم کے ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں ۔ اس ریمیڈی کو آپ لوگ روزانہ کی بنیادوں پر استعمال کر یں ۔ رزلٹس آپ کو خود ہی ملنا شروع ہو جا ئیں گے انشاء اللہ۔ آج میں آپ کو دوستوں کے ساتھ ایک ایسا طریقہ بتا دیا ہے کہ تین سٹیپس کو فولو کرتے ہوئے آپ اپنے کالے سے کالے پاؤں گورے کر سکتے ہیں۔

سٹیپ نمبر ون۔ جو چیزیں چاہیں آپ کو ایک چمچ چاول کے آٹے کا ۔ آ دھا چمچ چاہیے آپ کو میٹھا سوڈا اور تیسرے نمبر پر آ دھے لیموں کا رس اس میں نچوڑ لینا ہے۔ ان سب چیزوں کو آپ نےاچھے طریقے سے مکس کر لینا ہے اور ان تمام تین چیزوں کو مکس کر نے کے بعد ان چیزوں کا ایک پیسٹ بن جائے گا۔ اس کو استعمال کس طریقے سے کرنا ہے۔ میں آپ کو بتا دیتی ہوں۔ ہمارے پاس جو لیمن کا خالی خول جو پڑا ہے اس کو آپ نے فل کر لینا ہے ۔ اب یہ آپ کے اوپر ہی منحصر ہے کہ آپ اسے کس طرح سے استعما ل کرتے ہیں۔ یا تو آپ اس پیسٹ کو ایسے ہی استعمال کر سکتے ہیں۔

یاتو اس پیسٹ کو لیموں کے خالی خولوں میں بھر کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ پیسٹ فل کر نے کے بعد اب آپ نے اس کو برش کی مدد سے اپنے پاؤں پر لگا نا ہے اور پاؤں پر آپ سیدھا پیسٹ بھی لگا سکتے ہیں اور پیسٹ اگر سیدھا نہ لگا نا چاہیں تو اس پیسٹ کو لیموں کے خولوں میں بھر کر بھی لگا سکتے ہیں۔ لیموں کے خولوں میں بھر کر لگانے سے یہ فائدہ ہو گا کہ یہ بہت تیزی کے ساتھ آپ کے پاؤں پر عمل کرے گا۔ اور تیزی کے ساتھ عمل کرنے سے یہ فائد ہ ہوگا کہ آپ کے پاؤں جلد گورا ہو جائیں گے۔ آپ اس عمل کو پانچ منٹ کے لیے بھی کر سکتے ہیں۔

آپ کے پاؤں کالے سے گورے ہو جائیں گے اور گورا ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کے پاؤں کا جو کھر درا پن ہے وہ بھی دور ہو جائے گا۔ اور اس طرح سے پاؤں کے مختلف امراض ہونے سے بھی آپ چھٹکارا حاصل کر سکیں گے۔ یہ پیسٹ لگانے کے بعد آپ نے اسے پانچ منٹ تک اپلائی کرتے رہنا ہے اور اپلائی کرنے کے بعد اسے پانچ منٹ کے بعد اسے دھو لینا ہے۔ تو آپ واضح فرق دیکھیں گے اپنے پاؤں کی رنگت میں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *