چار دن ۔ نسوں کی کمزوری ، دبی ہوئی نس، نس درد، کمر درد اور کمزور کا علا ج

نسوں کی کمزوری ، درد ، نس کا دبنا اور بند نسوں کو کھو لنے کا آ ج کا زبردست سا نسخہ۔ السلام علیکم یہ ایک ایسا نسخہ ہے جس کو لینے سے کمزور نسیں، درد ، نس کا دبنا اور بند نسوں پوری طرح سے دور ہو گا۔ غلط لائف سٹائل اور گھنٹوں تک ایک ہی جگہ بیٹھے رہنے سے آج کے ٹائم پر کوئی بھی انسان ایسا نہیں ہے جس کے جسم میں کہیں نہ کہیں نسوں میں درد یا کمزوری نہ ہو۔ نس کا دبنا ، نس میں کمزوری جیسی پرابلم اگر کسی کو ہو جائے تو ایسے میں انسان نہ تو کوئی صحیح سے کر پا تا۔ ہے اس کا اٹھنا ، بیٹھنا ، چلنا یہاں تک کہ سونا بھی دشوار ہو جا تا ہے۔ اور دوستو! کیا آپ جا نتے ہیں کہ نس جسم کے کسی حصے میں دب سکتی ہے۔

جب نس پر دباؤ پڑتا ہے تو وہ نس سکڑ جاتی ہے اور یہاں تک نس دبنے سے وہ جگہ خراب بھی ہو جاتی ہے۔اس لیے آپ نس دبنے کے مسئلے کو نظر انداز نہ کریں۔ اور اسی لیے آج کا نسخہ نسوں کی کمزوری، نسوں میں درد ۔ نس کا دبنا اور بند نسوں کو کھو لنے کے لیے ایک بہترین نسخہ اور علا ج ہے۔ تو آ ئیے جلدی سے جان لیتے ہیں کہ ہم نے اس کو تیار کیسے کر نا ہے۔ یہ نسخہ آپ کی نسوں کی کمزوری پر دو طریقے سے کام کرے گا۔ پہلا آپ کی نسوں کے درد اور اس میں ہونے والی کمزوری کو دور کرے گا۔ اور دوسرا یہ کہ آپ کی نس میں کوئی مسئلہ ہے ۔ نس میں درد ہوتا ہے۔ وہاں اس کی مساج کر یں گے۔

مساج کا یہ تیل بنانے کے لیے ہمیں چاہیے پودینے کا تیل۔جن لوگوں کی نسوں میں اتنی کمزوری، اتنا درد ہو چکا ہے۔ اتنا درد پیدا ہو چکا ہے کہ وہ چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہیںتو وہ لوگ اس نسخے کو وہاں، اسی جگہ پر ، اسی درد والی جگہ پر لگائیں۔ اس تیل کو اس درد والی جگہ پر لگا ئیں اور ہلکا ہلکا مساج بھی کریں۔ پو دینے کا تیل آپ کو با آ سانی مارکیٹ سے مل جاتا ہے۔ پنسار سٹور سے با آسانی مل جائے گا۔اب آپ پودینے کا تیل لیں۔ اب دوسرا تیل اس میں ڈالیں گے ناریل کا تیل اور وہ ہم اس میں ڈالیں گے ایک چمچ۔ اب ان دونوں تیلوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔

اگر اس تیل سے آپ اپنی کمزور نسوں پر مساج کر یں گے تو آپ کی کمزور نسیں طاقتور ہو جائیں گی۔ اور آپ کو چلنے پھرنے میں آ سانی ہو گی۔ اور اب دوسرے نسخے کے بارے میں میں آپ کو بتاتی ہوں۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک گلاس دودھ۔ آپ ایک گلاس دودھ کچا کا لیں گے۔ اور اس میں ڈالیں گے ہلدی۔ اگر ہلدی کو دودھ میں ملا کر پیا جائے تو اس سے بھی ہماری نسیں کھلتی ہیں اور ہماری نسوں میں جو درد ہے وہ بھی دور ہو جاتا ہے۔ اور ہمیں چلنے پھرنے اور بیٹھنے اٹھنے میں آ سانی ہو تی ہے۔

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *