بیسن میں یہ ایک چیز ملا ؤ ، رنگت خوب گوری ہوگی خاص طور پر لڑکیاں ضرور پڑھیں

آج ہم آپ کو بتائیں گے مہنگی مہنگی کریموں سے آپ لوگ چھٹکاراکیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ اگر آج تک آپ لوگ باہر کی انگلش میڈیسن استعمال کرتے آئے ہیں۔ کریمیز استعمال کرتے آئے ہیں۔ اپنی سکن کو سفید کرنے کے لیے ۔ تو آپ کے لیے ایک زبردست کریم بنانے کا طریقہ بتائیں گے

جس کو استعمال کرکے مہینوں میں نہیں بلکہ چند دنوں میں اپنے آپ کو بہت زیادہ سفید کرسکتے ہیں۔ اپنے چہرے کو بہت زیادہ چمکدار بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے چہرے پر بہت زیادہ دانے ہیں۔ اور دانوں کے داغ رہ چکے ہیں۔ اور اس کے علاوہ آپ کا چہرہ ڈل ہوچکا ہے۔ تو اس کو مکمل طور پر سفید کرنے کے لیے ایک نسخہ بتانے جارہے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے سب سےپہلے ایک باؤل لے لیں۔ دہی لے لیں۔ ا س کے چار چمچ ڈال دیں۔ بیسن کے دو سے ڈھائی چمچ کے برابر ڈال دیں۔ اور تقریباً دو چٹکی کےبرابر ہلدی ڈال دیں ۔ تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ سا بن جائے گا۔

ہمارا یہ ماسک تیا ر ہوگیا ہے۔ ہماری یہ کریم تیار ہوچکی ہے۔ اس کو آپ نے اپنے چہرے پر اپلائی کرنا ہے۔ ایک بر ش لے لیں اور اس ماسک کو اپنے چہرے پر لگا لیں۔ اس کی گہری تہہ لگانی ہے۔ اس کے آپ ہاتھوں اور پاؤں پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ہاتھوں اور پاؤں کی سفیدی کے لیے اس کو لگا کر چھوڑ دیں۔ پچیس سے بیس منٹ لے گا۔ اس کے بعد اپنے چہرے کو دھو لیں۔ روزانہ کااستعمال یعنی ایک ہفتے تک آپ لوگوں کو مستقل طور پر گورا کرسکتا ہے۔ آپ کے چہرے پر بال آرہے ہیں۔ وہ بھی انشاءاللہ! بالکل ختم ہوجائیں گے۔

اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے چہرے پر ایکنی بہت زیادہ ہے ۔ ڈارک سرکلز کا خاتمہ کرتا ہے۔ اور ڈیڈ پارٹیکلز کو سکن سے نکال کر باہر پھینکتا ہے۔ اور سکن کو چمکدار کرتا ہے۔ یہ بہت ہی خاص ٹوٹکہ ہے۔ یہ عید کے لیے بہت خاص ہے جن افراد کی سکن بہت زیادہ ڈل ہے۔ خراب ہوچکی ہے۔ وہ کریم استعمال کرتے ہیں۔ تو ان کے چہرے پر بال آجاتے ہیں۔ ان کا سائیڈ ایفیکٹ بہت زیاد ہے۔ تو آپ اس کو استعمال کریں۔ آپ کوکسی بھی قسم کا سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوگا۔ اور یقین کریں ! کہ عید تک آپ کی سکن بہت ہی زیادہ حیران کن ہوجائے گی۔ اور سفید ہوجائےگی۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *