روزے میں کمزوری کو دور کرنے کا بہترین نسخہ اس چیز کا ایک چمچ کھالیں ، سارے دن کی کمزوری منٹوں میں ختم ہوجائے گی

بہت سے بہن بھائیوں نے سوال کیا ہے کہ جب ہم روزہ رکھ لیتے ہیں۔ تو صبح صبح ہی نقاہت اور کمزوری کا احساس ہونا شرو ع ہوجاتا ہے۔ کوئی ایسی چیز بتائیں جو صبح صبح ہی نقاہت اور کمزوری محسو س ہوتی ہے ہم اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ ایک بہت معمولی سا عمل ہے۔ اگر ہم اس کو اپنا معمول بنالیں۔ بظاہر یہ معمولی عمل ہے لیکن جب ہم اس کی گہرائی میں دیکھیں گے

تو یہ بے انتہاء زبردست عمل ہے۔ جناب محمدﷺ جو خوبصورت زندگی لے کر آئے ہیں۔ اس میں ہماری زندگی کے ہر معاملے کا حل ہے۔ اگر ہم پیارے پیغمبر جناب محمد ﷺ کے طرز زندگی کو دیکھیں تو آپ کھجور کا معمول رکھتے تھے۔ کھجور سنت ہے اور آپ ﷺ نے کیا فرمایا ؟ جس گھر میں کھجور ہے وہ گھر غریب نہیں ہوسکتا ۔ کھجور صبح سحری کے وقت اس کا معمول بنا لیں۔ کھجور ایک مکمل غذا ہے۔ اس کے اندر ہر وہ اجزاء ہیں ۔ جو انسانی جسم کے لیے ضروری ہیں۔ کھجور میں ایک ہی وقت میں کاربوہائیڈریٹ، پروٹین ، فیٹ ، منرلنز بھی ملیں گے ۔

یہ مکمل ڈائیٹ پلان ہے۔ اگر ہم پیارے پیغمبر جناب محمد ﷺ کی سیر ت طیبہ کا مطالعہ کریں تو ہم دیکھیں گے کہ کتنے مواقع پر جناب محمدﷺ کی زند گی میں جب مشکل ترین حالات آئے۔ جنگوں کے اور سفر اور گرمی کی ش۔دت ۔ پیا رے پیغمبر محمد ﷺ کا جو معمول تھا۔ وہ کھجور یں کھانا ہی تھا۔ صحابہ کے کھانے کامعمول کھجوریں کھا نا ہی تھا۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری زندگی سوفیصد صحت مند ہو۔ اس کے لیے کام وہ کرنے چاہیں تو پیار ے پیغمبر جنا ب محمد ﷺ کیاکرتے تھے۔ کھجور سنت عمل ہے۔ اور اسی نیت کے ساتھ ہمیں سحری کے وقت لازمی کھجور کھانی چاہیے۔

ہم جو چیزیں افطاری میں اہتمام کرتے ہیں۔ وہ افطاری والی چیزیں اگر سحری میں لینا شروع کردیں۔ تو ہمار ی زندگی بہت صحتمند ہوسکتی ہے۔ ہم سحری مختصر سی لیتے ہیں۔ اور افطاری زیادہ کرتے ہیں۔ صبح کے وقت جو سحری ہے ۔ جیسے عام دنوں میں آپ کو بتایا ہے کہ صبح کا کھانا ساٹھ فیصد لو ، دوپہر کا کھانا تیس فیصد اور شام کا کھانا دس فیصد لو۔ اب دوپہر کا کھانا روزے کی حالت میں چھوڑنا ہے۔ تو ہم کیاکریں گے ۔ اس کو آدھا تقسیم کرلیں گے۔ اب تیس فیصد ہے۔ پچا س فیصد صبح میں لے جاؤ۔

اورپچا س فیصد آپ شام میں لے آؤ۔ جب اس کو تقسیم کریں گے تو صبح کا کھانا ساٹھ فیصد تھا۔ پندرہ فیصد اوپر جائیں گے ۔ تو پجہتر فیصد ہوجائے گی ۔ سحری جو ہے وہ پجہتر فیصد کرو۔ اور افطاری پچیس فیصد کرو۔ اگر صبح کے وقت ہم بھر پور سحری کھائیں گے ۔ تو یہ جو نقاہت ہے یہ جو کمزوری ہے ۔ یہ جو چیزیں ایک دوسرے سےبات چیت کرتے ہیں۔ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں تو انشاءاللہ ! یہ معاملہ اتنہائی آسان طریقےا ور بنا کسی اور چیز کو شامل کیے صرف سحر ی کھانے سے ٹھیک ہوسکتا ہے۔

About soban

Check Also

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا دیسی علاج

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا علاج کے لیے آپ کوآسان گھریلو نسخہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *