بیس منٹ میں ہاتھ اور پاؤں گورے چٹے ہر جوتا آپ کے پاؤں کو ترسے

جیسا آپ سب کو معلوم ہے کہ عید آنے والی ہے ہمارے ہاں بہت سے لوگوں کی شکایت ہے کہ ہاتھوں اور پاؤں کو سفید کرنے کے لیے کوئی ایسا نسخہ بتائیں۔ تو اس کے لیے ایک ایسا فارمولا ہے جس کو استعمال کرکے عید پر آپ کا چہرہ بھی نہیں بلکہ لوگ آپ کے ہاتھ پاؤں دیکھ کر آپ کے دیوانے ہوجائیں گے ۔ ایسا زبردست اور یونیک سافارمولا ہے

جس کوا ستعمال کرنا ہے۔ جس کو لگانا ہے۔ اب اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے باؤل لےلیں۔ جتنے بھی کریمز ہیں وہ استعمال کریں گے ۔ سب سے پہلے کلوبوویٹ کریم لے لیں۔ اس کے دو چمچ ڈال دیں۔ ہاتھوں اور پاؤں کی جلد پر کلو بوویٹ بہت بڑا اثر دکھاتی ہے۔ دوسرے نمبر پر ڈرموکوئین کریم لے لیں۔ سکن کو نکھارنے کےلیے یہ زیادہ تر استعمال کی جاتی ہے۔ اس کے ڈیڑھ چمچ ڈال دیں۔ اس کے بعد پرانی تبت سنو کریم لے لیں۔ آپ لوگوں کے ہاتھ اور پاؤں بالکل گورے چٹے ہوجائیں گے ۔ تبت سنو کریم کے دو سے تین چمچ کے قریب ڈال دیں۔

یہ ہمارا دو ہفتوں کا فارمولا تیار ہورہا ہے ۔ اب آخر میں ان سب اجزاء کو مکس کرلیں۔ جب یہ مکس ہوجائے تو یہ ایک سموتھ سا پیسٹ بن جائے گا۔ اب یہ فارمولا تیار ہے۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ رات کو سونے سے پہلے اور دن میں کسی بھی وقت جب آپ لوگ بالکل فری ہوں۔ اس کو دو گھنٹے کے لیے اپنی سکن پر لگانا ہے۔ رات سونے سے پہلے اس لیے بتارہے ہیں۔ اگر آپ کو دن میں وقت نہ ملے تو آپ رات کو بھی لگا سکتے ہیں۔ اب دوسرا استعمال یہ ہے کہ اب دو گھنٹے دن میں کسی بھی نکالنے ہیں۔

دن میں اس کو اپنے ہاتھو ں اور پاؤں پر لگائیں۔ یا د رکھیں ! یہ صرف ہا تھوں اور پاؤں کی سخت جلد کے لیے ہے۔ یہ چہرے کے لیے نہیں ہے۔ ورنہ اس کا آپ کو نقصان پہنچے گا۔ آپ لوگوں نے صر ف اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر لگانا ہے۔ آپ کے جوٹخنے ہیں ۔ اس پر استعمال کرسکتے ہیں۔ بازؤں کی کہنیاں پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ یعنی سخت سے سخت جو جلد ہوگی ۔ اسی کو ٹارگٹ کرناہے اسی کے لیے فارمولا بنا یا گیا ہے۔ اس کو اپلائی کرنے کے بعد اس کی اچھے سےمساج کریں۔

دو سے تین منٹ کے لیے مساج کریں ۔ اور دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ دو گھنٹے کے بعداس کو سادے پانی سے دھو لیں۔ آپ لو گ دیکھیں کہ پہلے بار کے ہی استعمال سے آپ کو واضح فرق دکھائی دے گا۔ آپ کی جلد بالکل نرم ہوجائے گی ۔ اور آہستہ آہستہ دو دن کے لگاتار استعمال سے آپ کے جو مسائل ہیں ان سے چھٹکارا مل جائےگا۔ یعنی جو بہت زیادہ میل تھی ۔ کالا پن تھا۔ اب وہ بالکل نہیں رہے گا۔ او ر عید کے نزدیک نزدیک آپ ا س کو استعمال کرنا شروع کردیں۔

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *