جب مرد نے عورت کو چھوڑنا ہوتا ہے تو پتا ہے کیا کرتا ہے

عورت مرد کی امیری یا غریبی سے بلکل متاثر نہیں ہوتی۔ وہ صرف اس بات سے متاثر ہوتی ہے کہ مرد سے کتنی عزت دیتا ہے۔ زندگی کی سب سے بڑی انویسمنٹ ہم کسی انسان پر کرتے ہیں اپنی جوانی کے قیمتی سال محبت کے نام پر دے دیتے ہیں اور بدلے میں کیا ملتا ہے نہ ختم ہونے والی اداسی عمر بھر کا روگ اور پل پل لمحے لمحے کا انتظار۔ جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے

اور اسے پانہیں سکتا اور وہ کسی اور نکاح میں چلی جاتی ہے تو یقین مانیے ہر رات وہ سینکڑوں بار یہ سو چ کر مرتا ہے کہ اس کی محبت کسی اور کی دسترس میں ہے کسی اور کو حاصل ہے اور اس پر اس کا کوئی حق نہیں ۔ ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ جب ہمیں کوئی درخت گرانا ہوتا ہے تو ہم اس کو کاٹے نہیں ہیں بلکہ اس کو نظرانداز کر دیتے ہیں اس کے سامنے دوسرے درختوں کو پانی دیتے ہیں۔

توجہ دیتے ہیں اس کی دیکھ بھال کرتے ہیں اور اس درخت کو یکسر نظرانداز کردیتے ہیں اور وہ درخت اپنے آپ مرجھا جاتاہے۔ پھر اس گھن لگتا ہے اور وہ دیکھتے دیکھتے ختم ہوجاتا ہے غور کیجیے یہی رویہ مرد عورت کے ساتھ بھی کرتا ہے جو پہلے ہم توجہ دیتے ہیں وقت دیتے ہیں ان کی پرورش کرتے ہیں اور جب ان سے جان چھڑانی ہوتو ان کو نظرانداز کردیتے ہیں۔اس طرح وہ رشتے بھی دھیر ے دھیرے موت کے اس منہ میں پہنچ جاتے ہیں جہاں زندہ یا مردہ برابر ہوتے ہیں۔ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ جب ہمیں کسی درخت کو گرانا ہوتاہے تو اسے کاٹتے نہیں ، اسے پانی نہیں دیتے ایسے ہی جب مرد نےعورت کو چھوڑنا ہوتا ہے تو۔۔؟؟

About soban

Check Also

مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی، عورتوں کوجنت میں کیا ملے گا؟ اور کنواری فوت ہوجانے والی لڑکی جنت میں کس کی بیوی بنے گی ؟ جانئے

نیک عورت اگر شادی شدہ ہے تو جنت میں اپنے جنتی شوہر کے ساتھ رہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *