مولوی صاحب نےلائیو شو لڑکی کو کہا تم نے حجاب نہیں پہنا تم جہنم میں جاؤ گی اس کے بعد لڑکی نے مولوی صاحب کے ساتھ کیا کیا خود دیکھ لیں

ایسا ہی کچھ ہوا ایک شو میں جہاں ہوسٹ نے ایک لڑکی بلائی ہوئی تھی جو کہ حجاب کے بہت خلاف تھی اور ایک مولوی صاحب جو کہ حجاب کرنے کے حق میں دلائل دے رہے تھے دونوں میں تلخ کلامی بڑھتی گئی وہ ایک دوسرے کی بات کو تسلیم کرنے

کو تیار ہی نہیں تھے پھر ایسا ہوا کہ مولوی صاحب نے بولدیا کہمولوی صاحب نےلائیو شو لڑکی کو کہا تم نے حجاب نہیں پہنا تم جہنم میں جاؤ گی اس کے بعد لڑکی نے مولوی صاحب پر ہلا بول دیا جو ہاتھ میں تھا وہی ان پر تھرو کردیا جبکہ میزبان بیچ بچاو کرواتا رہا لیکن وہ کامیاب نہیں ہو پایا آخر میں تھک ہار کر وہ ایک سائیڈ پر ہوگیا۔لڑکی کے خلاف کاروائی کا

ممکنہ چانس ہے

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *