جا دو ئی تیل۔ نہ جھڑیں گے۔نہ ٹوٹیں گے۔

کیا آپ کے بال جھڑتے ہیں تو آپ بالکل صحیح جگہ پر آ ئے ہیں آج کے دور میں بہت سے لوگ اپنے جھڑتے ہوئے بالوں سے پریشان ہیں اور اس کا ایک ہی حل ہمیں نظر آ تا ہے کہ اینٹی ہئیر فال شیمپو۔ اب آپ سوچیں کہ کیا کبھی اس شیمپو نے آپ کو کسی بھی قسم کا فائدہ دیا ہے پھر بھی آپ اسے بچپن سے استعمال کر رہے ہیں اگر یہ شیمپو لگانے سے بالوں کو جھڑنا بند ہو جا تا تو کوئی بھی انسان گنجا نہ ہو تا تو اسی لیے اگر آپ جھڑتے ہوئے بالوں سے پریشان ہیں سفید بالوں کو کالا کر نا چاہتے ہیں بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط چاہتے ہیں۔

کیونکہ آج میں آپ کو علاج ہی نہیں بلکہ آپ کو جھڑتے ہوئے بالوں کی وجہ بھی بتانے والا ہوں ۔ وجہ کو جاننا بہت ضروری ہے علاج تو آپ خود بھی کر سکتے ہیں تو آ ئیے پہلے جانتے ہیں کہ بالوں کے جھڑنے کی پیچھے کی وجہ کیا ہے؟ پھر اس کے بعد میں آپ کو ایک ایسا جا دوئی تیل بتا ؤں گا جس کے لگانے سے کچھ ہی ہفتوں کے اندر آپ کے بالوں کا جھڑنا ایک دم سے ہی بند ہو جا ئے گا اور وہ علاج بالکل قدرتی اور سو فیصد فائدہ مند ہو گا آ ئیے پہلے جانتے ہیں کہ ہمارے بال اکثر جھڑتے کیوں ہیں آپ اپنے بالوں کو ایک پودے سے منسلک کیجئے جس طرح سے کسی پودے کی جڑ ہو تی ہے۔

اسی طرح سے بالوں کی بھی جڑ ہو تی ہے اب مان لیجئے وہ پودا مرجھا رہا ہے آپ اس پودے کی پتیوں پر کتنا بھی سپرے کر تے رہیں پودا کب تک گرو نہیں کر ے گا۔ جڑ میں جب تک پانی نہیں ڈالیں گے تب تک پودا نہیں نکلے گا ہم پتہ کیا کر تے ہیں؟ ہم شیمپو کا استعمال کر تے ہیں ہم مختلف قسم کے سیرم استعمال کر تے ہیں ہمیں تو کر نا یہ چاہیے کہ ہمیں تیل لگانا چاہیے وہ چیزیں ہمارے بالوں کی جڑوں میں نہیں پہنچ پا تیں جس کی وجہ سے بالوں کو فائدہ نہیں مل پا تا اور بال مضبوط نہیں ہو پا تے اگر آپ بالوں کو جھڑنے سے روکنا چاہتے ہیں تو آپ بالوں میں کھاد دینا شروع کر یں اس کے لیے آپ کو اپنی ڈائٹ میں دھیان رکھنا ہو گا۔

یہ نہیں کہ صرف آپ با ہر سے ہی اپنے بالوں میں کچھ لگاتے رہیں اور یہ سوچیں کہ آپ کے بالوں کو جھڑنا کچھ دنوں میں بند ہو جا ئے گا آپ کو اپنی ڈائٹ کو بھی تبدیل کر نا ہو گا یہ بات آپ کو سمجھ لینی چاہیے نہیں تو آپ کتنے بھی علاج کیوں نہ کر لیں آپ کو فائدہ نہیں ملے گا۔ آپ کو کچھ ایسی چیزیں اپنی ڈائٹ میں ضرور شامل کرنی چاہییں جس میں آپ کو یہ تمام طاقت مل سکے۔ بادام شامل کر سکتے ہیں ۔ چیا سیڈز شامل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ پالک اپنی ڈائٹ میں شامل کر سکتے ہیں آپ وٹامن ڈی لینے کے لیے سورج کی روشنی میں دس سے پندرہ منٹ کھڑے ہوسکتے ہیں۔ سویا بیم کا استعمال کر سکتے ہیں۔ س

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *