بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب ، کیا بڑا اعلان ہونیوالا ہے ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کا آج شام قوم سے خطاب متوقع ہے جس میں تعمیراتی شعبے کے حوالے سے اہم فیصلے اور اعلان متوقع ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خطاب میں تعمیراتی شعبے اور تعمیراتی پیکج میں توسیع کے ایشوز کا احاطہ کیا جائے گا ۔

اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے راوی اربن اور ہاؤسنگ سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس آج سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہو گا، اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے قوم کو آگاہ کیا جائے گا۔

Reference:Hassan Nisar

About Admin

Check Also

استعفوں نے پھنسوا دیا ۔۔۔!!! قومی اسمبلی سے لیگی ارکان اسمبلی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، اسپیکر اسد قیصر کا ناقابل یقین اقدام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی کے استعفوں میں نیا موڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *