رات سونے سے پہلے صرف آدھا چمچ پی لیں ہڈیوں کا درد، جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، سب ختم

آپ لوگوں کو جوڑوں میں درد، ہڈیوں میں دردیا ہڈیاں کمزور ہوچکی ہوں۔ اگر کسی حصے پر چوٹ لگ جائے تو اس کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے ۔ جوڑ جسم کا و ہ حصہ ہوتاہے جہاں ہڈیاں ایک دوسرے سے ملتی ہیں۔ جوڑو ں کی بدولت ہی ایک شخص اپنے جسم کو حرکت دینے اور چلنے پھرنے کے قابل ہوتاہے۔ کسی بیماری یا چوٹ کے باعث جوڑوں کو نقصان پہنچانے کی صورت میں جسمانی حرکت متاثر ہوتی ہے۔

اورجوڑوں میں درد محسو س ہوتا ہے ۔ اگر دیکھا جائے تو انسان کا وجو د جتنا مضبوط ہے اتنا ہی کمزور ہے۔ جس طرح جسم کی کسی ایک حصے میں درد ہو تو پورا جسم اس درد کو محسو س کرتا ہے۔ انسان کی نشوونما اور اس کی صحت یابی ہڈیوں کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ اگر انسان کی ہڈیاں ہی کمزور ہوجائیں تو وہ بے شمارکام کرنےسے محروم ہوجاتاہے اور ہروقت سستی اور تکلیف کا شکار رہتا ہے۔ آج ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے جوڑوں کے درد کے لیے اور جسم کو مضبوط بنانے کے لیے ایک بہت پیارا اور چھوٹا سا نسخہ بتانے جارہے ہیں۔ زیتون کے تیل میں بارے میں آپ نے سنا ہوگا۔

زیتون کا تیل بہت ہی مشہور ہے۔ اور زیتون ایک ایسا درخت ہے۔ جو چالیس برس کی عمر میں پھلتا ہے اور ہزار برس تک رہتا ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا: زیتون کا تیل کھاؤاور لگاؤیہ ایک مبارک درخت ہے۔ اور اس میں ستر بیماریوں سے شفاء ہے۔ زیتون کا تیل وہ واحد تیل ہے۔ جو نفوذ کرکے مالش کے ذریعے جسم میں جذب ہوتا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ زیتون کا تیل ایک بہت ہی فائدہ مند چیز ہے۔ اور ایک بہت ہی صحت بخش چیز ہے۔ زیتون کا تیل ایک بیوٹی پروڈکٹ کی حیثیت سے آج کل بہت زیادہ استعمال ہورہا ہے۔ جس طرح ہمارے جسم کو اندرونی طور پر فائدہ پہنچاتا ہے

اور اس طرح بیرونی طور پر بھی ہمارے جسم کے لیے مفید ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے رات کو سونے سےپہلے صرف آدھا چمچ زیتون کالے لیناہے۔ جوآپ کو آسانی سے بازار سے مل جائے گا۔ ہوسکتا ہے آپ کے گھر میں موجود ہو۔ اور رات سونے سے پہلے اسے پی لیں۔ آدھا چمچ پی لیں۔ ایک چمچ پی لیں ۔ جتنا آپ آسانی سے پی سکتے ہیں۔ یاد رکھیں جو عورتیں حمل کی حالت میں ہیں وہ ابھی اس کا استعمال نہ کریں۔ باقی وہ بزرگ لوگ جن کی ہڈیوں میں درد رہتا ہے۔ جوڑوں میں درد رہتا ہے ان کورات سونے سے پہلے آدھا چمچ زیتون کاتیل پلا دینا ہے۔

اگر کسی کو چوٹ لگ جائے جوڑوں میں درد ہویا ہڈیاں کمزور ہوچکی ہوں۔ اس کو آدھا چمچ رات سونے سے پہلے پلا دیا کریں ۔ صرف کچھ دن کے استعمال سے آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ بڑھے ہوئے تنگ افراد کے لیے زیتون کاتیل بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتاہے۔ اگر اسے استعمال کیاجائے تو پیٹ کی چربی سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔ یہ انسانی آنتوں کے لیے بہت کارآمد ہے ۔ اس کے علاوہ قبض سے چھٹکار ا پانے کے لیے زیتون کاتیل بہت فائدہ مند ہے۔

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *