چھ ، سات رمضان یہ عمل ہاتھوں پر کرلیں جیسا چاہو گے ویسا ہی ہوگا ہر طرف آ پ کی مرضی چلے گی ، آزمالو

ایک بہت ہی بابرکت اور بہت ہی خاص وظیفہ کے ساتھ آ پ کی خدمت میں حاضرہوئے ہیں۔ انشاءاللہ ! آپ کی چھ اور سات رمضان المبارک کا بہت ہی پاورفل عمل آپ کے لیے لے کرآئے ہیں۔ جیسا کہ آ پ جانتے ہیں ۔ چھ رمضان المبارک کا دن ہے۔ کل انشاءاللہ تبارک وتعالیٰ سات رمضان المبارک کا دن ہوگا۔ تو آپ نے اپنےہاتھوں کی انگلیوں پر ایک چھوٹا سا عمل ہے

آپ نے کرلیناہے۔ انشاءاللہ ! جیسا آپ چاہو گی جیسی آپ کی مرضی ہوگی ۔ انشاءاللہ تبار ک وتعالیٰ ویسا ہی ہوگا۔ اس وظیفے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کی تمام نیک اور جائز خواہشات اور مرادوں کو پورا فرماسکتے ہیں۔ ایک مرتبہ حضور کریم ﷺ کی شان میں درود پاک نزرانہ پیش کریں۔ آج اور کل آپ نے بعد نماز عصر اول وآخر درود پاک گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھناہے۔ اور درمیان کے اندر” یالطیف ، یا خبیر ، یا رزاق” اللہ کے تین نام ہیں ۔ یہ تین آپ نے پڑھنے ہیں۔ اس کو اپنے ہاتھ کی انگلیوں پر ایک سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ یعنی ایک تسبیح پوری جو ہے تسبیح کے اندر سو دانے ہوتے ہیں۔

تو آپ نے ایک سو مرتبہ اپنے ہاتھ انگلیوں پر گن کر “یا لطیف ، یا خبیر ، یا رزاق” پڑھ لیناہے۔ اول وآخردرودپاک پڑھ لیناہے۔ یہ عمل آپ نے آج عصرکی نماز کے بعد کرنا ہے اور کل سات رمضان المبار ک میں عصر کی نماز کے بعد کرناہے ۔ انشاءاللہ تبار ک وتعالیٰ آپ کے رزق میں ، کاروبار میں ، اولاد میں ، گھر میں برکتوں کا بہت زیادہ نزول ہوگا۔ ایک روز رسول اللہ[ص] نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ آرہا ہے۔ جس میں گناہ معاف ہوتے ہیں۔ یہ مہینہ خدا کے ہاں سارے مہینوں سے افضل و بہتر ہے۔

جس کے دن دوسرے مہینوں کے دنوں سے بہتر، جس کی راتیں دوسرے مہینوں کی راتوں سے بہتر اور جس کی گھڑیاں دوسرے مہینوں کی گھڑیوں سے بہتر ہیں۔ یہی وہ مہینہ ہے جس میں حق تعالیٰ نے تمہیں اپنی مہمان نوازی میں بلایا ہے اور اس مہینے میں خدا نے تمہیں بزرگی والے لوگوں میں قرار دیا ہے کہ اس میں تمهارا سانس لینا تسبیح اور تمہارا سونا عبادت کا درجہ پاتا ہے۔ اس میں تمہارے اعمال قبول کیے جاتے اور دعائیں منظور کی جاتی ہیں۔

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *