ایک چمچ صرف تین دن پی لیں غبارے جیسا پیٹ اندر جسم سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر موٹاپا باہر نکالے گا یہ نسخہ

جس کا کسی بھی چیز سے وزن کم نہیں ہوتا۔ تو وہ یہ نسخہ آزما لے ۔ پھر نتیجہ آپ کو حیران نہ کردے تو کہنا۔ صرف اور صرف یہ

تین دن نسخہ استعمال کریں ۔ گارنٹی ہے کہ ضدی سے ضدی چربی بھی پگھلے گی۔ کم از کم پانچ کلو تک وزن بھی کم ہوگا۔ آج آپ کو ایک ویٹ لوز ڈی ٹاکس ڈرنک بنانا سکھا ئیں گے جس کے صرف تین دن کے استعمال آپ پانچ کلو وزن کم کروائیں گے۔

یہ بہت ہی طاقت ور چربی کوکم کرنے والا ڈرنک ہے۔ اس سے آپ کا جسم کا اضافی پانی بلوٹین اور ٹاکسن کم ہوں گے ۔ چربی پگھلنا شروع ہوگی۔ اور میٹا بولزم تیز ہوگا۔ جس سے آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا۔ہمارے بتائے ہوئے طریقے سے یہ نسخہ بنائیں اور اپنے وزن کو کم کریں۔ اس کو بنانے کے لیےآپ کو چاہیے ہوگا کیسٹر آئل ۔ یہ آپ کو فارمیسی سے باآسانی سے مل جائے گا۔ اس میں بہت سے نیوٹریشنز ہوتے ہیں۔ جیسا کہ وٹامن ای، منرلنز اور اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں ۔ کیسٹر آئل پینے سے آپ کا میٹا بولز م تیز ہوتاہے۔ جس سے جسم کی چربی جلتی ہے۔ خاص کر جو آپ کے پیٹ میں جمی ہے اور آپ کا وزن کم ہوتا ہے۔ اس ڈرنک کو بنانے کے لیے ایک کپ گرم پانی لیں۔ یہ بات آ پ نے یاد رکھنی ہے کہ پانی فل گرم یا پھر نیم گرم لیناہے۔ ٹھنڈا پانی نہیں لینا۔ اب اس گرم پانی میں ایک چمچ کیسٹر آئل کا ڈال دیں۔

اور اچھے سے ملا لیں۔ اس ڈرنک کو صبح اٹھ کر خالی پیٹ لیناہے۔ اس کو تین دن تک استعمال کرنا ہے۔ یہ آپ کا پیٹ صاف کرے گا۔ آپ کے آنتوں کی صفائی ہوگی۔ ٹاکسن نکلیں گے۔ اور آپ کا پورا جسم ڈی ٹاکس ہوجائےگی۔ اس ڈرنک سے وہ لڑکیاں جن کو پیریڈز مسئلہ ہیں۔ زیادہ یا کم آتے ہیں۔ وہ بھی ٹھیک ہوجائیں گے۔ کولیسٹرول اور ہارمونل مسائل بھی ٹھیک ہوں گے۔ یہ ہوسکتا ہے کہ اس ڈرنک کو پینے کے بعد آپ کو وا ش روم کے چکر زیادہ لگانے پڑیں گے۔ کیونکہ آپ کی باڈی اندر سے صاف ہورہی ہوگی۔ اس ڈرنک کو پینے کے ساتھ ساتھ آپ کچھ اور باتوں کا بھی خیال رکھنا پڑے گا۔ اس کا آپ کو اور بھی اچھا رزلٹ ملے گا۔ کولیسٹر آئل کسی اچھی کمپنی کا لیں۔ پانی وزن کم کرنے کا سب سے بہترین قدرتی نسخہ ہے۔ پانی کا استعمال جسمانی میٹا بولزم کو تیز کرتاہے

جس کو آسانی سے وزن کم ہوتا ہے ۔ لیکن پانی نیم گرم ہوناچاہیے۔ ٹھنڈا پانی نہیں پینا۔ نیم گرم پانی ہی استعمال کریں۔ آپ گرین ٹی یا جنجر کا بھی استعمال کرسکتےہیں۔ اس کے علاوہ کیسٹر آئل کو گرم کرکے پیٹ پر اس کی مالش کریں ۔ اس سے جسم کی اضافی چربی پگھلانے اور پیٹ کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ اور اس طرح پیٹ پھولنے اور گیس پیدا ہونے کا مسئلہ بھی حل ہوجائےگا۔ میٹھا اور باہر کا کھانا بالکل ختم کردیں۔ نیند پوری لیں۔ تاکہ آپ ان تین دنوں میں آپ کاجسم زیادہ سے زیادہ چربی کو کم کرسکے۔

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *