مغرب کی نماز کے بعد یہ ایک کام کر لیں

اے ایمان والو! نماز قائم کرو بے شک نما ز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے زندگی پھولوں کی سیج نہیں ہے اس میں ہر انسان کو کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی مشکل کا سا منا ضرور کر نا پڑتا ہے کبھی گھر والوں کی پریشانی ہوتی ہے کبھی شادی نہ ہونے کی پریشانی ہوتی ہے کبھی شادی کے بعد میاں بیوی آپس کے مسئلے ہوتے ہیں کبھی بیٹی یا بہن کا رشتہ نہیں مل رہا کبھی بیٹے یا بھائی کا رشتہ نہیں ہو رہا ہے اگر رشتہ ہو بھی گیا ہے تو اس میں بہت سے مسئلے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں گھر کے سر براہ یا خود کسی بیماری میں مبتلا ہو گئے ہوں کاروبار نہیں چل رہا کاروبار قرض لے کر شرو ع کیا تھا نا کاروبار چل رہا ہے۔

اور نہ ہی کسی بھی قسم کی جو مشکل ہے وہ حل ہو رہی ہے کر یں تو پھر کیا کریں۔ کہیں نہ کہیں انسان کو ایسی صورتحال کا سا منا کر نا پڑ ہی جاتا ہے جب انسان کو کوئی راہ نظر نہیں آ رہی ہوتی اور انسان بے بس ہو جاتا ہے تو ایسے اشخاص کے لیے جو کہ بہت ہی زیادہ پریشان ہیں اپنی گھر یلو صورتحال کی وجہ سے اپنے کاروبار کی وجہ سے اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف اور بھی مسائل رونما ہو جاتے ہیں جیسا کہ لڑکے یا کسی بیٹے کی شادی نہیں ہو رہی یا بیٹی کی شادی نہیں ہو رہی یا بیٹی کے رشتے آتے بھی ہیں تو ان میں کوئی نہ کوئی نقص لازمی ہو تا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اگر بیٹیوں کے رشتے ہو بھی جاتے ہیں تو ان رشتوں میں بہت سے مسئلے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔

کوئی بھی مسئلہ ہے ۔ کسی نے جنات کا اثر کر دیا ہے۔ کسی نے کاروبار باندھ دیا ہے کسی نے مشکلاتیں لاحق کر وا دی ہیں یہ ساری مصیبتیں پریشانیاں یہ جو عمل ہے آپ کو بتانے جا رہا ہوں یہ آپ نے مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد وہی پر مصلے پر بیٹھے بیٹھے کر نا ہے صرف پانچ منٹ کا وظیفہ ہے انشاء اللہ آپ نے گیاراں دن یہ عمل کر نا ہے اور آپ کی زندگی کی تمام پریشانیاں تمام مشکلیں تمام مصیبتیں تمام غم دکھ تکلیفیں اللہ کے حکم سے ختم ہو جائیں گی آپ نے یہ عمل ضرور کر نا ہے اور صرف گیاراں دن کا عمل یہ بتا رہا ہوں۔

انشاء اللہ اللہ کے حکم سےآپ اس سے بے حد فائدہ حاصل کر یں گے جس کسی بھی مشکل کو ختم کرنے کی نیت سےاس عمل کو کریں گے اللہ تعالیٰ وہ مشکل اور مصیبت آپ کی زندگی سے ختم کر دے گا۔ مغرب کے بعد سات سات مرتبہ درودِ پاک پڑھ کے درمیان میں اکیس مرتبہ سورۃ کوثر پڑھ کے اللہ کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *