اسکن کو ٹائیٹ ، وائیٹ اور جوان رکھنے والا ماسک

آج میں آپ کو سکن کو ٹائیٹ کر نے کا طریقہ بتاؤں گی جیسا کہ ہم سب ہی دیکھتے ہیں ہمارے آس پاس کہ ہمارے آس پاس بہت سی

ایسے لوگ ہیں بہت سی ایسی خواتین ہیں کہ جن کی جلد وقت سے پہلے ہی لٹک جاتی ہے اور یہ اس اپنی جلد کے لٹکنے کی وجہ سے بہت ہی زیادہ پریشانی کا سامنا کر نا پڑتا ہے ان لوگوں کو چاہے مرد ہو یا عورت ۔ ہر ایک کی چاہت یہی ہی ہوتی ہے اس کی جو جلد ہے اس پر کسی بھی قسم کا کوئی داغ دھبہ نہ ہو۔ اور اس کے ساتھ ساتھ کوئی بھی داغ دھبہ ہونے کے ساتھ ساتھ کسی بھی قسم کی کیل چھا ئیاں نہ ہو ں اور ان کا چہرہ صاف شفاف نکھرا نکھرا سا ہو ہر کوئی ہی ان کی خوبصورتی کی تعریف کر یں زیادہ تر عورتیں اس معاملے میں بہت ہی زیادہ نازک مزاج ہوتی ہیں۔

ہمارے عورتیں کہتی ہیں کہ ان کی جلد بہت ہی اچھی ہونی چاہیے بہت ہی خاص ہونی چاہیے اور ان سب چیزوں کے علاوہ بہت ہی الگ ہونی چاہیے ہر کوئی جو بھی ان کی جلد کی طرف دیکھے یا ان کے چہرے کی طر ف دیکھے وہ عش عش کر اٹھے اور کہے کہ واہ! کیا جلد ہے کیا رنگت ہے کیا صورت ہے کیا مکھڑا ہے۔ تو میں آج آپ لوگوں کے لیے کچھ ایسی ہی ریمیڈی لے کر آئی ہوں کہ جس کے استعمال سے یہ جو مسئلے مسائل ہیں آپ کی جلد کو لے کر وہ دور ہو جائیں گے اور آپ پائیں گے ایک صاف شفا ف چہرہ جس کی مدد سے آپ ہر کسی کو اپنا دیوانہ بنا سکتے ہیں۔

ہر کسی کو اپنا دیوانہ بنانے کے ساتھ ساتھ بہت ہی زیادہ متاثر بھی کر سکتے ہیں۔جو آپ کی سکن کو ٹائیٹ بھی کرے گا بہت ہی بہترین ماسک ہے اتنا سستا ماسک ہے جو کہ آپ کو ڈبل فائدہ دے گا۔ جو میرا آپ کو چیلنج ہے کہ یہ ریمیڈی آپ کو ڈبل رزلٹ دے گی۔ ڈھیلی سکن سے جان چھڑائیں لٹکی ہوئی جلد سے جان چھڑ ائیں یہ آپ ریمیڈی استعمال کر یں اور پا ئیں بے بہا فائدے وہ بھی چند دنوں کے استعمال کرنے کے بعد۔ تو چلیے شروع کر تے ہیں تو جی ہاں یہاں پر چاولوں کا آٹا لیا ہے چاولوں کا آٹا لینا ہے ایک چمچ لیا ہے چاولوں کا آٹا چاولوں کے آٹے میں ہم نے استعمال کر نی ہے انڈے کی سفیدی۔

انڈے کی زردی بالکل بھی نہیں لینی ہے اور اس کے بعد اس کو مکس کر لینا ہے۔ اچھے سے مکس کر نے کے بعد باداموں کا تیل اس میں ایک چمچ مکس کر دینا ہے۔ ایک چمچ مکس کر نے کے بعد اس کو پہلے تو چہرے کو خشک کر لینا ہے اچھے سے اور چہرے کو پانی سے دھونے کے بعد اس ماسک کو اپنے چہرے پر لگا نا ہے اور اس کو تقریباً بیس یا پچس منٹ کے بعد دھونے کےبعد اس ماسک کو پانی سے دھو لینا ہے۔

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *