رمضان میں افطاری کے بعد یہ چیز کھا لیں ۔ لکڑ ہضم۔ پتھر ہضم۔

رمضان المبارک کا با بر کت مہینہ شروع ہو گیا ہے اللہ پاک اس مہینے کے صدقے سب کی دعائیں قبول فرما ئے رمضان المبارک میں اپنا

بہت سا خیال رکھیں اور مجھے بھی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا یہ ایک چھوٹی سی چیز ہے جس کے کھانے سے آپ کا معدہ بالکل ٹھیک ہو جا ئے گا یہ بہت ہی آسان ریمیڈی ہے کچھ لوگوں کو یہ مسئلہ ہو گا کہ خشک آلو بخارے بہت مہنگے ہو تے ہیں کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے ڈاکٹر کے پاس جا ئیں گے تو ڈاکٹر بھی بہت مہنگی مہنگی ادویات دیتا ہے۔

جس سے معدہ ٹھیک طرح سے کام بھی نہیں کر تا مہنگی ادویات اور ڈاکٹر کی فیس سے جان چھڑائیں اور اس ریمیڈی کو استعمال کر نا شروع کر یں میں گارنٹی سے کہتی ہوں کہ یہ ریمیڈی آپ کے لیے بہت فائدہ مند ہو گی اس ریمیڈی کا طریقہ استعمال بہت ہی آسان ہے تو چلتے ہیں ریمیڈی کی طرف بہت ہی آسان ریمیڈی ہے دن میں کسی بھی ٹائم آپ نے کھانے کے بعد صرف ایک خشک آلو بخارے کو چوس لینا ہے بالکل آہستہ آہستہ اسے چوسنا ہے ایک دم سے اسے نہیں کھا لینا جب سارا آپ چوس لیں تو اس کے بعد گٹھلی کو پھینک دیں ۔

جن لوگوں کو بھوک نہیں لگتی تو یہ کھانے کے بعد ان کو بھوک لگنا شروع ہو جا ئے گی اور ا سکے علاوہ قبض دور ہو گی معدے کی ہر طرح کی خرابی دور ہو جا ئے گی معدے کے ہر طرح جراثیموں کا خاتمہ ہو جا ئے گا یہ آپ کی صحت کو اچھی بنانے والی بہت ہی زبردست ریمیڈی ہے جیسا کہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے تو یہ آپ افطاری کے بعد کھا لیں آج کی ریمیڈی ان لوگوں کے لیے بہت ہی زیادہ زبردست ہے جن کو قبض کا مسئلہ رہتا ہے جن کے معدے میں گیس کا مسئلہ رہتا ہے معدے میں گیس کا مسئلہ بھی نہیں ہو گا بس آپ نے اس چیز کو کھانا ہے کچھ لوگوں کا یہ مسئلہ ہو تا ہے۔

کہ ان کو کھا نا پینا نہیں لگتا ان کی صحت جو ہے وہ بہت خراب رہتی ہے یہ تمام مسائل آپ کے معدے کی خرابی کی وجہ سے ہی ہو تے ہیں جب تک آپ کا معدہ ٹھیک ہو جا ئے گا تو آپ کا کھانا پینا بھی ہضم ہو جا ئے گا معدے کو ٹھیک کرنے کے لیے بہت ہی زبردست ریمیڈی ہے اور کھانا بھی جلدی سے ہضم ہو جا ئے گا وہ کہتے ہیں نا کہ لکڑ ہضم پتھر ہضم۔ بالکل ایسے ہی آپ کا معدہ ہو جا ئے گا۔ اس کو ہضم کرے گا تو یہ تھی آج کی چھوٹی سی ریمیڈی۔ اُمید کر تی ہوں کہ یہ ریمیڈی آپ لوگوں کو بہت ہی اچھی لگی ہو گی اس ریمیڈی سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو نے والا ہے بس اس کو استعمال کرنے کی دیری ہے اب۔

About soban

Check Also

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا دیسی علاج

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا علاج کے لیے آپ کوآسان گھریلو نسخہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *