امتحان کی فکر چھوڑیں۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات کے لیے بڑی خبر،موجاں ہی موجاں

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات کو اب امتحانات کی تیاری کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، موبائل ایپ ایڈ کاسا نے طلبا کی یہ مشکل اب دور کردی ہے۔اس ایپ کے استعمال سے اب طلباء و طالبات کو امتحانات کی تیاری میں بہت آسانی ہوگی۔ ابتدائی طور پر نئی ایپ سے پاکستان بھر میں55 ہزار طلباء اور 40 سے زائد اسکولز استفادہ حاصل کرسکیں گے۔اس حوالے سےنجی ٹی وی کے پروگرام باخبر سویرا میں ایڈ کاسا کی

چیف ایجوکیشن آف آفیسر انعم صادق نے اس ایپ کی تفصیلات سے ناظرین کو آگاہ کیا۔انعم صادق نے بتایا کہ اس ایپ میں ساڑھے چار ہزار سے زیادہ ویڈیوز ہیں، 2لاکھ 50ہزار سوالات کے جوابات ہیں اس کے علاوہ اس میں22 بورڈز کے ویڈیو لیکچرز موجودہیں۔ایڈکاسا کی چیف

ایجوکیشن آف آفیسر انعم صادق نے کہا کہ ہماری سب سے پہلی ترجیح ایم سی کیوز ہیں جن کی بچوں کو بہت ضرورت ہے، ہماری یہ کوشش امتحانات کی تیاری کی ایپ کو بنانے اور ملک بھر کے طلباء میں ای لرننگ کو بڑھانے میں مدد فراہم کرے گی۔اس ایپ کے ذریعے طلبہ آن ڈیمانڈ ویڈیو لیکچرز اور کوئز دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ ہی ایپ کے لیڈر بورڈ پر اپنی کارکردگی کا موازنہ بھی کرسکتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ایپ کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء ک پیش نظر اسکولوں کی بندش کے باعث تعلیمی ماحول پر منفی اثرات نہ پڑیں۔ اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات کو اب امتحانات کی تیاری کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، موبائل ایپ ایڈ کاسا نے طلبا کی یہ مشکل اب دور کردی ہے۔اس ایپ کے استعمال سے اب طلباء و طالبات کو امتحانات کی تیاری میں بہت آسانی ہوگی۔ ابتدائی طور پر نئی ایپ سے پاکستان بھر میں55 ہزار طلباء اور 40 سے زائد اسکولز استفادہ حاصل

کرسکیں گے۔اس حوالے سےنجی ٹی وی کے پروگرام باخبر سویرا میں ایڈ کاسا کی چیف ایجوکیشن آف آفیسر انعم صادق نے اس ایپ کی تفصیلات سے ناظرین کو آگاہ کیا۔انعم صادق نے بتایا کہ اس ایپ میں ساڑھے چار ہزار سے زیادہ ویڈیوز ہیں، 2لاکھ 50ہزار سوالات کے جوابات ہیں اس کے علاوہ اس میں22 بورڈز کے ویڈیو لیکچرز موجودہیں۔ایڈکاسا کی چیف ایجوکیشن آف آفیسر انعم صادق نے کہا کہ ہماری سب سے پہلی ترجیح ایم سی کیوز ہیں جن کی بچوں کو بہت ضرورت ہے، ہماری یہ کوشش امتحانات

کی تیاری کی ایپ کو بنانے اور ملک بھر کے طلباء میں ای لرننگ کو بڑھانے میں مدد فراہم کرے گی۔اس ایپ کے ذریعے طلبہ آن ڈیمانڈ ویڈیو لیکچرز اور کوئز دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ ہی ایپ کے لیڈر بورڈ پر اپنی کارکردگی کا موازنہ بھی کرسکتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ایپ کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء ک پیش نظر اسکولوں کی بندش کے باعث تعلیمی ماحول پر منفی اثرات نہ پڑیں۔

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *