سحری میں اس چائے کا ایک کپ پی جاؤ اور زندگی بھر کے لیے پتلے ہوجاؤ فٹبال جیسا پیٹ بھی فوری اندر

وزن کم کرنے کےلیے یا بڑھانے کے لیے رمضان سے بہتر مہینہ ہو ہی نہیں سکتا۔ اس مہینے میں کوئی اپنا وزن بڑھا لیتا ہے اور کوئی اتنا کم کرلیتا ہے۔ کہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔ ہمیشہ یا درکھیں ! وزن کوبڑھانے اور گھٹانے کے لیے آپ کی غذا کا بھی بہت اہم رول ہوتاہے۔ کیونکہ آپ کھانے میں بد پرہیز ی کریں گے ۔

تو مہنگی سے مہنگی دوائی استعمال کرکے آپ اپنا وزن کم نہیں کرسکتے۔ اس لیے ضروری ہے کہ بادی اشیاؤں سے پرہیز کریں۔ اور ہماری بتائی ہوئی اس آسان سی نسخہ کو استعمال کریں۔ آپ کا وزن بھی کم ہوجائے گا۔ اور باہر نکلا پیٹ بھی اندر ہوجائے گا۔ اس میں ایک نیچر ل ڈرنک بنائیں گے۔ جس کو آپ نے ایک کپ پینا ہے۔ آسان سی نسخہ ہے جو رمضان کے مہینے میں بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔ اسے وہ لوگ بھی استعمال کرسکتےہیں۔ جن کا بلڈ پریشر ہائی رہتاہو۔ اس نسخہ کو کیسے بناتے ہیں؟ یہ آپ کو بتاتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ نے پانی لیناہے۔

سادہ پانی آپ نے لینا ہے۔ ایک کپ سے تھوڑا زیادہ آپ پانی لیں۔ پانی کو ایک باؤل میں ڈال لیں۔ اور پھر گرم کرلیں۔ اتنا گرم کریں۔ کہ ایک ابال آجائے۔ پھر آنچ بند کردیں۔ اور پانی کسی کپ یا گلاس وغیرہ میں نکال لیں۔ اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے۔ گرین ٹی بیگ۔ ایک ٹی بیگ آپ نے پانی میں ڈالنا ہے۔ آپ کوکوئی سا بھی فلیورز استعمال کرسکتے ہیں۔ اب دو منٹ کے لیے اسے ایسے ہی چھوڑ دیں۔ دو منٹ بعد ٹی بیگ کو باہر نکال لیں۔ اب اس میں سیب کا سرکہ ڈال دیں۔ اس کے دو چمچ آپ نے ڈالنے ہیں۔ اب آپ اس میں ڈالیں گے ۔ دار چینی کی چھوٹی سے ڈنڈی ۔ اب آپ نے اسے ڈھک کر دس منٹ کے لیے رکھ دینا ہے۔ اور یہ آپ کی ویٹ لوز ڈرنک تیار ہے اس کو نہار منہ پئیں گے ۔ اور تھوڑی دیر بعد سحری کر لیں۔ اور اس کے علاوہ افطار کے بعد واک یا ورزش ضرور کرنی ہے۔ اوراپنی ڈائیٹ کا بھی خیال رکھناہے۔ اس سے آپ کا وزن تیزی سے کم ہوجائے گا اور پیٹ بھی اندر ہوجائےگا۔ یہ آسان سی نسخہ ہے ۔ اسے ضرور استعمال کریں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *