پانچ رمضان کا وظیفہ صبح سے شام ایک لفظ چلتے پھرتے پڑھ لو رات کو دولت کی بوریاں بھر لو

۔ رمضان المبار ک کا پیارا مہینہ اور مقد س ترین مہینہ جاری وساری ہے۔ اس میں اگر کوئی بندہ کسی کو افطار کروائے ایک کھجور یا ایک گھونٹ یا ایک گھونٹ پانی یا ددوھ سے روزہ افطارکروائے ۔ تواللہ پاک اس بندے کو بخش دیتاہے۔ اور اللہ تعالیٰ روزانہ ستر ہزار لوگوں کو دوزخ سے آزادی عطا فرمادیتاہے۔ جو اپنے غلام سے کم مقام لے۔

اپنے نوکروں سے کم کام لے۔ اس سے زیادہ بوجھ نہ ڈالے۔ تو اللہ تعالیٰ اسے بخش دے گا۔ دوزخ سے آزاد فرمادے گا ۔ جس نے روزے دار پیٹ بھر کر کھلا یا۔ اب روزے دار میں یہ نہیں کہ کوئی بھی ہوسکتا ہے۔ کوشش کریں کہ کوئی یتیم ہو، راہ چلتا مسافر ہو۔ یا کوئی بھی شخص آپ اسے روزہ افطار کرواتے ہیں۔ تو اللہ تعالیٰ کا فرمان ہےکہ: اللہ تعالیٰ اس بندے کو بخش دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتاہے کہ : میں اس بندے کو بخش دیتا ہوں۔ اور وہ پیارے آقاﷺ کے حوض پانی پئیے گا۔ کہ جس کے پینے کے بعد وہ کبھی پیا سا نہ ہوگا ۔یہاں تک کہ جنت میں داخل کردیا جائے گا۔

ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ اور ماہ رمضان المبارک میں ہمیں کیا کرنا چا ہیے کہ لوگوں کے ساتھ سخاوت سے پیش آنا چاہیے ۔ اپنے پسند پر دوسروں کوترجیح دینے والے اور دکھ تکلیف میں دوسرے مسلمانوں کے کام آنے والے ہوتے ہیں۔ افسوس ہمارے دل مسلمانو ں کی خیر خواہی کے جذبے سے خالی ہوجاتےہیں۔ آج کا جو وظیفہ وہ صبح وشام کا ہے۔صبح وشام تک کا مطلب ہوتا ہے جب سورج تھوڑا سا طلوع ہونے لگے ۔ ہلکی سی روشنی آجائے۔ اور شام کو وقت یعنی سورج جب غروب ہوجائے۔ اور اردگرد سرخی آسمان پر چھا جائے ۔

تو آپ نے پانچ رمضان المبارک صبح سے شام سب سےپہلے جب وظیفہ شروع کرنا ہے تسبیح اپنے ہاتھ میں رکھ لینی ہے۔ صرف ایک ہزار مرتبہ آپ نے سب سے پہلے تین بار درود پاک اور ایک ہزار مرتبہ آپ نے پڑ ھنا ہے “یا مالک” ۔ یہ اللہ تعالیٰ کانام ” یا مالک” کو صبح سے شام تک لگاتا ر پڑھنا ہے۔ جب شام کا وقت آئے یعنی نماز مغرب کا وقت اور افطاری کرچکیں۔ افطاری کے بعد نماز مغر ب کا جب وقت آجائے ۔ نما ز مغرب پڑھنے کے بعد آپ نے پہلے کلمہ یعنی ” لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ” کو تینتیس مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر آپ نے دعا مانگنی ہے۔ اے اللہ ! مجھے رزق کا عطافرما۔ اور ایسا رزق عطافرما ۔جو حلا ل رزق ہو۔ اور اس رزق سے میں اپنے اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پال سکوں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *