پانچ رمضان کے دن چلتے پھرتے یہ ایک لفظ پڑھا تھا اللہ نے مجھے آج لاکھوں کا مالک بنا دیا اس سال میرے پاس دولت ہی دولت ہے ایک بار یہ عمل آپ بھی ضرور آزما کردیکھیں

آج میں آپ کے ساتھ قرآنی لفظ کا وظیفہ ہے۔ وہ لفظ ہے “یاصمد” ۔ اس کا مطلب ہے اے بے نیازی والے! ۔ “صمد” کا مطلب ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ کی ہے۔ ہر چیز اسی کی عطاسے وابستہ ہے ۔ اسے بذات خود کسی چیز کی ضرورت نہیں ۔ اس لیے وہ ہر چیز سے بے نیا ز ہے۔ ساری دنیا کو اس کی احتیا ج ہے۔ وہ سیعادت کا مرکز ہے۔ اس سے بڑھ کسی کوشرف بالا حاصل نہیں۔

اس لفظ کا مطلب ہے بہت ہی وسیعت والا۔ “صمد” ہر چیز کو کہاجاتاہے۔ جس سے بالا کوئی چیز نہ ہو۔ اس لیے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “صمد” وہ ہے جس سے بالاتر نہ ہو۔ حضرت عبداللہ بن مسعو د کا قول ہے “صمد” سے مراد وہ سردار ہے جس کی سعادت کامل ہو۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ کاقول ہے کہ “صمد” وہ ہے جس کی طرف لوگ مصیبت کےوقت رجو ع کریں۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ نے فرمایا: “صمد” وہ ہے جو سب سے زیا دہ بے نیاز ہے۔ مگر سب اسی کے محتاج ہیں۔ آپ نے اس عمل کو اس وظیفے کو پانچ رمضان المبارک والے دن پورے دن میں کسی بھی وقت یا کسی بھی نماز کے بعد تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول وآخر گیارہ گیار ہ مرتبہ درود پاک پڑھ کربارگاہ الہی ٰ میں خصوصی دعا کرنی ہے۔ آپ اس عمل اس وظیفے کو پریشانیوں میں جب مبتلاہوں۔

تب بھی کرسکتےہیں۔ مصیبت کے وقت، غموں کےوقت بھی آپ اس عمل اس قرانی لفظ کو پڑھ کر اللہ سے مانگ سکتے ہیں۔ جن کے گھر میں رزق کی کمی ہے۔دولت کی کمی ہے۔ بے برکتی ہے ۔ تو وہ لوگ اس عمل کو کریں۔ اس وظیفے کو کرکے بارگاہ الہی ٰ میں خصوصی دعائیں کریں۔ انشاءاللہ! اس عمل کے کرنے سے اللہ کریم آپ کی ہردعا کو سنے گا۔ اور قبول فرمائیں گا۔ آپ پر رحمت بھری نظرجمائے رکھے گا۔ آپ اللہ سے جو سوال کریں گے ۔ اللہ کریم اس کا جواب دیں گا۔ اللہ تعالیٰ انسان سے فرماتا ہے میر ی طرف آکر تو دیکھ میں تیری طرف متوجہ نہ ہوا تو کہنا۔ میر ی راہ میں چل کر تو دیکھ تیرے لیے راہیں نہ کھول دوں۔ پھر کہنا۔ مجھ سے سوال کرکے تو دیکھ بخشش کی حد نہ کردوں تو کہنا۔ میرے لیے بے قدر ہوکرتو دیکھ قدر کی حد نہ کردوں تو کہنا۔ میرے لیے لٹ کے تو دیکھ رحمت کے خزانے نہ لٹا دوں تو کہنا۔

میرے لیے بک کر تو دیکھ انمول نہ بنا دوں تو کہنا۔ مجھے رب مان کر تو دیکھ سب سے بے نیاز نہ کردوں کہنا۔ میرے خوف سے آنسو بہاکر دیکھ مغفرت کا دریا نہ بہا دوں کہنا۔ یعنی اللہ اپنے بندے کو پکار پکار کے کہتا ہے۔ اے میرے بندے ! مجھے سے مانگ تو دیکھ فقیر سے بادشاہ نہ بنادوں تو کہنا۔ آپ اس عمل اس وظیفے کو کرکے جو بھی اللہ سے مانگیں گے اللہ کریم آپ کو عطاکرے گا۔ آپ کی ہرحاجت کو پورا کرے گا۔ ہر نیک مقصد میں آپ کو کامیابی ملے گی۔ صرف ایک دن کا عمل ہے۔ اس کے فوائد سے آپ نے پورا سال مستفید ہوتے رہنا ہے۔

About soban

Check Also

سو سال تک کمزوری آپ کے قریب نہ آئے گی! اعصابی کمزوری کا بے حد مفید گھر یلو نسخہ

آپ کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں یہ اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *