رمضان کے مہینے میں گرمی سے کیسے بچا جا ئے؟ اپنی سحری اور افطاری میں یہ چیزیں لازمی شامل کر یں۔

یہاں ہم آپ کو ایسی غذاؤں کے متعلق آگاہ کر یں گے جن کے استعمال سے گرمی کو مات دی جا سکتی ہے پیٹ جسم کی ہر طرح کی گرمی کو مات دی جا سکتی ہے ۔ عرصہ دراز سے بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ پھل تربوز سے زیادہ کوئی چیز انسانی جسم کو گرمی کی حدت کے مضر اثرات سے بچاؤ میں فوقیت نہیں رکھتی۔ تربوز میں نوے فیصد پانی ہو تا ہے اور یہ انسانی جسم کو پانی کی کمی کا شکار نہیں ہونے دیتا۔ تربوز میں وٹامن اے اور سی شامل ہونے کے علاوہ یہ کینسر اور دل کی بیماریوں کے بچاؤ میں بھی نہایت مفید ہے۔

خربوزہ: پانی کی بھر پور مقدار رکھنے والا خربوزہ انسانی جسم کو ڈی ہائیڈریشن سے بچا تا ہے خربوزے میں کیلو ریز اور پو ٹاشیم کم مقدار ہونے کی وجہ سے یہ وزن میں کمی کا بھی باعث بنتا ہے۔ ترش پھل: مالٹا، انگور اور لیموں جیسے ترش پھل بہت زیادہ ٹھنڈی تاثیر رکھتے ہیں مزیدار ذائقوں کے علاوہ یہ پھل آپ کو صحت مند اور جوان بنائے رکھنے میں بھی اہم کردار اداکر تے ہیں ترش پھل نظام انہظام کو بہتر بنا کر عمومی صحت کو بر قرار رکھتے ہیں۔ کھیرا ، گاجر، سلاد اور پو دینہ: پھلوں کے علاوہ ٹھنڈی تاثیر رکھنے والی سبزیاں بھی موسم گرما میں انسانی جسم کے لیے نہایت مفید ہیں ہمارے ہاں بہت ساری ایسی سبزیاں پائی جا تی ہیں جو جسمانی درجہ حرارت کو کم ہونے روکے رکھتی ہیں۔

ایسی سبزیوں مینکھیرا، گاجر، سلاد اور پو دینہ شامل ہیں جن میں پانی کی ایک خاص مقدار شامل ہو تی ہے جو خ و ن کو پتلا اور جسمانی درجہ حرارت میں کمی لا تی ہیں۔ جن میں پانی کی ایک خاص مقدار شامل ہو تی ہے جو کہ خ و ن کو پتلا اور جسمانی درجہ حرارت میں کمی لا تی ہے۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ صحت ہر انسان کو ہی عزیز ہے کوئی انسان بھی یہ نہیں چاہتا ہوگا کہ وہ بیمار ہو جا ئے یا اسے کوئی تکلیف لاحق ہو جا ئے ہر انسان صحت مند زندگی گزارنا چاہتا ہے تو ایک صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہے۔

کہ ہم ان پھلوں ان سبزیوں کا استعمال کر یں تاکہ ہمیں کل کو زندگی میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی تکلیف نہ ہو کوئی بھی بیماری نہ ہو۔ ان پھلوں میں ان سبزیوں میں ایسے اجزاء موجود ہیں جو کہ ہماری صحت کو بہت ہی متوازن رکھ سکتے ہیں۔ ہماری صحت کو اچھا بنا سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں کئی طرح کی بیماریوں سے بھی نجات دلا سکتے ہیں۔ یہ سبزیاں یہ پھل مارکیٹ میں با آسانی دستیاب ہیں ۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ان سبزیوں سے ان پھلوں سے فائدے اُٹھا ئیں اور ان سے بھرپور فائدہ اُٹھا کر ایک بھرپور زندگی گزار سکیں۔

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *