ساری رات نہیں صرف دس منٹوں میں ہاتھ انڈے جیسے کر یں۔ رمضان میں حوروں جیسے ہاتھوں کی مالک بنیں۔

رمضان کی آپ سب کو بہت زیادہ مبارک ہو اللہ ہم سب کے لیے اس رمضان کو بہت زیادہ با برکت ثابت کر ے ہر معاملے میں۔ میں یہاں پر اپنی ریمیڈی کی طرف جانے سے پہلے یہاں پر ایک بات کہنا چاہتی ہوں کہ میں جو بھی ریمیڈی آپ کے ساتھ شئیر کر تی ہوں وہ میں خود بھی آزماتی ہوں۔ اس ریمیڈی کو میں پہلے خود ٹرائی کر تی ہوں پھر آپ تک پہنچاتی ہوں

تا کہ مجھے بھی کسی قسم کا وہم نہ رہے اور آپ کا بھی کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہ ہونے پا ئے۔ آپ کو صرف فائدہ ہی فائدہ ہو نا چاہیے ایسی میری سوچ ہے ۔ تو آج جو ریمیڈی میں آپ کی خدمت میں لے کر آئی ہوں اس ریمیڈی سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے جیسا کہ ہر کوئی ہی چاہتا ہے کہ اس کے ہاتھ پاؤں بہت ہی زیادہ صاف شفاف ہو نے چاہییں تو ایسے لوگوں کی جن کی اس قسم کی چاہت ہے ان کی چاہت کو پورا کر نے کے لیے یہ جو ریمیڈی ہے وہ بہت ہے آج میں ایک ایسا لوشن شئیر کر وں گی جس کے استعمال سے آپ بہت ہی زیادہ گورے ہو جا ؤ گے

نر م و ملائم ہاتھ پا سکتے ہیں بالکل مکھن ملائی جیسے۔ اس لوشن کو بنانے کے لیے سب سے پہلے ہم نے ایک چمچ باؤل میں شامل کر نا ہے خشک دودھ ایک چمچ ملک کریم ۔ ایک چمچ ہم اس میں شامل کر یں گے ہنی یعنی کہ شہد اور سب سے آخر میں ہم آدھا چمچ اس میں شامل کر یں گے ایلو ویرا جیل ۔ مارکیٹ والی جیل اس میں شامل کر نی ہے فریش والی بھی کر سکتے ہیں دونوں صورتوں میں اگر آپ اتنا لوشن بنا ئیں گےسات دن میں اسے سٹور کر سکتے ہیں اچھے سے مکس کر یں گے تو اس کا جو پیسٹ ہے وہ بہترین قسم کا بن جا ئے گا پیسٹ ہمارا کچھ ہی دیر کے بعد تیار ہو جا ئے گا

اس پیسٹ کو آپ نے اپنے ہاتھوں پر اپنے بازوؤں پر اپنے پاؤں پر اپنے چہرے پر حتیٰ کہ جسم کے کسی بھی حصے پر اپلائی کر سکتے ہیں اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہوسکتا ہے جن مرد حضرات کی یہ خواہش ہے کہ ان کی جلد میں کسی بھی قسم کے کوئی داغ دھبے نہ ہوں تو وہ اس لوشن کو ضرور ٹرائی کر یں ان کی جلد بہت ہی زیادہ نرم و ملائم ہو جا ئے گی اور ہر طرح کے جو کیل مہاسے ہیں عورتوں کی جلد پر وہ بھی ختم ہو جا ئیں گی اور مرد حضرات ہوں بھلے خواتین ہوں تمام کی جلد بہت ہی زیادہ صاف شفاف ہو جا ئے گی اور آپ کی جو یہ اعلیٰ قسم کی چاہت ہے وہ پوری ہو جا ئے گی۔ تو اس ریمیڈی کو لازماً استعمال کیجئے گا۔

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *