رمضان کی خصوصی مشروبات اور شفائی ٹانک۔

نہ بھوک نہ پیاس۔ روزہ گزرے شادار۔ یہ ٹوٹکہ رمضان المبارک کے لیے لا جواب ہے کھجور کو دھو کر اسکے اندر سے گٹھلیاں نکال لیں اس کے اندر تھوڑی سی با لا ئی اور شہد ملا کر کھا ئیں اس سے جسم میں طاقت رہے گی بھوک کا احساس نہیں رہے گا۔ تین کھجوریں سحری میں استعمال کر یں اور تین کھجوریں افطاری میں بہت مزے کی لگتی ہیں

مزہ بھی اور صحت بھی۔ کھجور کی روٹی ذائقہ لا جواب فٹنس بے مشال۔ طاقت فٹنس صحت مند جسم اور شاندار جوانی کے لیے کھجور کی روٹی ایک بہترین ٹانک ہے جو روٹی جسم میں بہت زیادہ طاقت و قوت پیدا کر تی ہے رنگ بر نگے کیپسول کی گو لیاں ا نجیکشن اس روٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ بنانے کا طریقہ: پکی ہو ئی نرم دس کھجوریں لے کر رات کو پانی میں بھگو دیں صبح ان کھجوروں کو اسی پانی میں اچھی طرح ہاتھوں سے مل لیں کہ کھجوروں کے ریشے اس پانی میں حل ہو جا ئیں گٹھلیاں نکال دیں پھر اس پانی میں ایک چٹکی اجوائن ڈالیں دیں اب اسی پانی میں آٹا گوند لیں

اور اس کی روٹی پکا کر سحری اور افطاری میں کھا ئیں۔ تین کھجور کا مشہور ٹوٹا ایک اور مشاہدہ۔کھجور الحمد اللہ گھر میں ہی پہلے سے ہی دستیاب ہو تی ہے۔ سارا رمضان سحری کے وقت یہ ٹوٹکہ استعمال کر یں یقین کیجئے پہلے دن ہی طبیعت میں فرحت اور سکون آئے گا رات تک تھکاوٹ نہ ہو گی جسم مطمئن اور پر سکون رہے گا ٹوٹکہ یہ ہے سحری کے وقت کھا نا کھانے کے بعد تین عد د کھجوریں لے ایک کھجور منہ میں ڈال کر اچھی طرح چبا ئیں اور ساتھ پانی کا ایک گھونٹ لیا اور دونوں کو منہ میں اچھی طرح مکس کر کے نگل لیں اسی طرح تینوں کھجوریں کھا ئیں

سارا دن پیاس نہیں لگے گی۔ چمچ سحری میں پی لیجئے۔ فائدہ حیران کر دے گا۔ اگر آپ گرمی کی آمد سے پریشان ہیں اور خاص طو پر رمضان المبارک میں روزہ کیسے گزاریں گے ۔ یہ سوچ سوچ کر ہلکان ہو رہے ہیں تو آپ کی پر یشانی ختم ہر گز نہ گھبرائیں ایک فیصد بھی ما یوس نہ ہوں آپ کے لیے ایک مختصر سا ٹوٹکہ لا یا ہوں اس کو بنا لیں بس بے چینی گھبراہٹ پریشانی چڑ چڑاپن اور بیماریاں ختم۔ ھو الشافی: گل نیلو فر ، گلاب کے پھول ، آملہ مبہیر، ہڑ یڑ ، گاوزبان املی آلو بخارا کے علاوہ باقی تمام پچاس پچاس گرام اور املی آلو بخارا ایک ایک لاؤ۔

ان سب کو تقریباً آٹھ کلو نیم گرم پانی میں ہلکا کوٹ کر رات کو بھگو دیں۔ صبح اٹھ کر ہلی آنچ پر اُبال لیں جب تین کلو پانی جل جا ئے تو اتار کر رکھیں اور ٹھنڈا ہونے پر پانی نتھار لیں۔ اس میں پانی کلو چینی ملا کر ہلکی آنچ پر پکا تے رہیں اچھی طرح گاڑھا پکا کر خشک بو تلوں میں محفوظ رکھیں بس شربت تیار ہے چاہے حسبِ پسند کوئی خوشبو ڈال سکتے ہیں۔ بس اس کی رنگت کو نہ دیکھئے گا اور ظاہری ذائقے کو نہ دیکھئے گا بلکہ اس کے اندرونی کمال صحت تندرستی اور صحت کو دیکھئے گا آپ یقین نہیں کر سکتے اس کے کما لات کتنے زیادہ ہیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *