ڈیلا ئسز اور پتھر ی کے آپریشن سے جان چھڑائیں روحانی طریقہ علاج سے مکمل شفاء یابی پائیں انشاءاللہ چند دن قرآن تھراپی سے گردوں کے تمام امراض ختم

ہم نے بہت سارے وظائف بنائیں ہیں۔ اس وظائف کو بہت سے فائد ے حاصل ہوئے ہیں۔ سب سے بڑی بات قرآن مجید کے اندر ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ میرے اندر شفاء ہے۔ اب انسان کو قرآن کریم کے اندر جس بھی مقاصد کےلیے اس کو کرے گا۔ اس کو ضرور شفاء حاصل ہوگی۔ اس میں بہت ساری چیزیں ہیں۔ بعض بہت ساری آیات یا سورتیں جو مختلف چیزوں کےلیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔

یہ بزرگوں کے تجربات سے حاصل ہوتی ہیں۔ آج کی جو جسمانی بیماری کے حوالے سے ہیں۔ وہ آج بہت سے لوگوں کو گردے کے حوالے سےبہت زیادہ مسائل ہیں۔ اکثر لوگوں کو دیکھتے ہیں کہ وہ گردوں کی ڈیلائسز کرا رہے ہوتے ہیں۔ ان کے بہت سارے مسائل ہیں اور ڈیلائسز کرانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ اس کے علاوہ اس معاملے میں لوگوں کو گردے کے اندر پتھری کا سامنا ہے۔ وہ لوگ آپریشن بھی کروالیتے ہیں لیکن کچھ عرصہ بعد پھر سے پیدا ہوجاتی ہے۔ جس سے بہت ساری تکلیف ہوتی ہے۔ آپ کو اس حوالے سے گردوں کی پتھر ی کےلیے ایک آسان عمل بتا تے ہیں۔

وہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے جس کو صرف سننا ہے اس کو سننے سے آپ کی پتھر ی چند دن کے اندر ریزہ ریزہ ہوکر باہر نکل آئے گی۔ اور جو ڈیلائسز کا مسئلہ ہے وہ بھی انشاءاللہ ختم ہوجائے گا۔ انشاءاللہ !اللہ کریم ا س کو اپنے کرم سے شفاء عطاکرے گا۔ ڈیلائسز اور آپریشن سے نجات حاصل کریں۔ بس اس قرآنی سورت پر عمل کریں۔ اور شفاء حاصل کریں۔ قرآن کریم کی سورت جو کہ سولہویں پارے میں ہے اس کا نام “سورت طحہ ٰ ” ہے۔ اب اس میں کرنا کیا ہے؟ جن افراد میں ڈیلائسز ہورہے ہیں یا گردوں کے اندر پتھری کا شکا ر ہیں تو انہوں کرنا کیا ہے۔ کہ انہوں نے فجر کی نما ز کے بعد، اور مغرب کی نماز کے بعد ایک ایک مرتبہ “سورت طحٰہ” سننی ہے کیونکہ آج کے دور میں ہرکسی کے پاس موبائل فون ہیں ۔

اس میں کسی بھی قاری کی اچھی آواز میں اس سورت کو سننا ہے۔ آپ نے اس سورت کو آنکھیں بند کرکے پورے اطمینا ن اور سکون کے ساتھ سننا ہے تاکہ وہ آپ کے جسم میں اترتی رہے۔ چند دن کے اندر آپ کو گردوں کے حوالے سے آپ کو خود بخود پتہ چل جائےگا۔ میرے کہنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ آ پ خود اس چیز کو محسو س کریں گے۔ کہ مجھے کافی بہتری محسوس ہورہی ہے۔

اس حوالے سے آپ چیک اَپ کروائیں گے تو ڈاکٹر بھی دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔ کہ آپ کوکیسے اتنی جلدی شفاء حاصل ہوگئی ہے۔ ہم نے طرح طرح کی دوائیاں کھائی ہیں لیکن ان سے فائدہ حاصل نہیں ہوا ہے۔ لیکن اس عمل کی بدولت گردے کی پتھر ی ریزہ ریزہ ہوکر باہر نکل آئی ہے۔ تو قرآن پاک کی ایک سورت سے ہمیں کتنا فائد ہ حاصل ہوا ہے۔ انشاءاللہ آپ بھی اس عمل کوکریں۔ یا کوئی دوسرا اس بیماری کا شکا ر ہے تو آپ اس کے ساتھ بھی اس عمل کو شئیر کریں ۔ تاکہ اس کو بھی اس سورت کی برکت سے شفاء حا صل ہوجائے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *