بس ایک چٹکی 2 منٹ منہ میں رکھ کر گھماؤ

دانتوں میں درد ہوجائے تو انسان کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے،جو لوگ اس تکلیف سے گزرچکے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ دانت کے درد کی وجہ سے رات کی نیند بھی حرام ہوجاتی ہے۔ڈاکٹروں سے رابطہ ممکن نہ ہوتوآپ ذیل میں دئیے ہوئے طریقے سے دانت کے درد سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

اجزاء:لونگ پاﺅڈر،ناریل کا تیل۔بنانے کاطریقہ :دونوں اجزاءکے بڑے آدھے چمچ لے کر گلاس میں مکس کریں اور ایک پیسٹ سی بنالیں۔اس کو درد والے دانت میں لگانے سے فوری طور پر آپ سکون محسوس کریں گے۔یہ پیسٹ تین دن دانتوں پر لگایا جاسکتا ہے،آرام آنے کے بعد آپ چاہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کرکے دانت کا علاج کرواسکتے ہیں۔الرجی ایک عام پائے جانے والی تکلیف دہ بیماری ہے جس میں مبتلاء شخص کو تکلیف کے ساتھ شرمندگی بھی اٹھانی پڑتی ہے اور اس کے ساتھ موسم کے بدلاؤسے اس میں شدت بھی پیدا ہوتی ہے اس لئے اس کا علاج بروقت کرانا ضروری ہوتا ہے تا کہ مزید پھیلاؤ سے محفوظ رہا جاسکے ۔

الرجی صرف جلد پر خارش ہونے کو نہیں کہتے ہیں بلکہ دوسری بیماریوں کی طرح الرجی بھی ایک عام بیماری ہے جو جینیاتی خرابی کی وجہ سے قوت مدافعت کمزور پڑنے کے سبب پیدا ہوتی ہے اور یہ جسم پر آہستہ آہستہ اپنا اثر دکھاتی ہے۔آج ہم آپ کے لئے الرجی کا ایک ایسا زبردست علاج لائے ہے کہ جس نے اس کو استعمال کیا ہے اس نے اس کی تعریف کی ہے ۔ اس نسخہ کو بنانے کے لیے ایلویرا جیل اور اس کے ساتھ مچھلی کا تیل چاہئے ہوتا ہے ۔بنانے اور استعمال کا طریقہ:اس کو بنانا نہایت آسان ہے آدھا کپ ایلویرا کا جیل حاصل کریں اور اس میں مچھلی کا تیل 2 چائے کا چمچ ڈالیں اور ان کو یکجان کریں ۔ اس کو دن میں حسب ضرورت متاثرہ جگہ پر لگائیں یا رات کو سونے سے پہلے نیم گرم پانی سے نہائیں اور پھر جسم کو خشک کرنے کے بعد اس آئل کو استعمال کریں اس سے ہر طرح کی الرجی ختم ہو جاتی ہے

About soban

Check Also

مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی، عورتوں کوجنت میں کیا ملے گا؟ اور کنواری فوت ہوجانے والی لڑکی جنت میں کس کی بیوی بنے گی ؟ جانئے

نیک عورت اگر شادی شدہ ہے تو جنت میں اپنے جنتی شوہر کے ساتھ رہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *