سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور کی کم عمر مسلم فلپائنی لڑکی سے شادی وجہ ایسی ہر پاکستانی واہ واہ کرنے لگا

سعودی عرب میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور نے نومسلم فلپائنی لڑکی سے شادی کرلی۔ سعودی عرب کے شہری مزید الھشال کے مطابق اس نے اپنے ہاں کام کرنے والے پاکستانی ڈرائیور کی خواہش پر اس کی شادی فلپائنی نومسلم لڑکی سے کرائی ہے۔ اس سلسلے میں لڑکی کے آجر اور گھر والوں سے اجازت لینے

کے بعد تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے۔شادی کی تقریب دعوہ سنٹر میں ہوئی جس میں پاکستانی نوجوان کے دوست احباب شریک ہوئے جبکہ دلہن کی جانب سے کمیونٹی کی خواتین کو مدعو کیا گیا

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *